By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 changes, decisions, health, karachi, ministers, Sindh Government, تبدیلیاں, سندھ حکومت, فیصلوں, وزرا, کراچی, ہیلتھ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گزشتہ روز دبئی میں پیپلز پارٹی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی روشنی میں سندھ حکومت کے کئی اہم وزرا کے قلمدان تبدیل کردیئے گئے ہیں۔ مکیش کمار چاؤلہ کو محکمہ پبلک ہیلتھ انجینیرنگ اور دیہی ترقی دینےکافیصلہ کیا گیا ہے، اس کے علاوہ میر ہزار خان بجارانی کو محکمہ تعلیم، شرجیل میمن […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 handing, karachi, lahore, Qamar Mansoor, Rangers, speeches, تقاریر, حوالے, ریمانڈ, رینجرز, قمرمنصور, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز اہلکاروں نے قمر منصور سمیت 2 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جہاں رینجرز کے وکلا نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 flood, Indus River, inundated, karachi, surface, villages, Water, دریائے سندھ, دیہات, زیرآب, سطح, فلڈ, پانی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ملک کے بالائی حصوں میں ہونے والی بارشوں اور گلیشئیر پگھلنے سے دریاؤں میں سیلابی کیفیت میں کمی آئی ہے تاہم دریائے سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے سے بالائی سندھ کے مزید کئی دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانےدرجے کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 air, Chitral, damage, flood, operations, Prime Minister, reach, Reviews, آپریشن, جائزہ, سیلاب, فضائی, نقصانات, وزیراعظم, پہنچ, چترال اہم ترین, مقامی خبریں

چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 afghanistan, AMERICAN, consensus, consultant, Cooperation, meeting, Peace, Tariq Fatmi, اتفاق, افغانستان, امریکی, امن, تعاون, طارق فاطمی, مشیر, ملاقات اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : امریکی مشیر برائے قومی سلامتی سوزن رائس نے کہا پاکستان کی ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کی پالیسی سے خطہ میں پائیدار امن اور استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ واشنگٹن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خصوصی معاون برائے خارجہ امور طارق فاطمی سے ملاقات میں امریکی مشیر کا کہنا […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 establishment, islamabad, National Action Plan, report, satisfaction, supreme court, اسلام آباد, اطمینان, رپورٹ, سپریم کورٹ, قیام, نیشنل ایکشن پلان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل ایکشن پلان سے متعلق پیشرفت رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کر دیا ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود جوائنٹ انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں نہیں لایا جا سکا۔ سپریم کورٹ میں این جی اوز کی رجسٹریشن سے […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 admitted, hospital, imran khan, islamabad, pakistan, pti, Sick, اسلام آباد, اسپتال, بیمار, تحریک انصاف, داخل, عمران خان, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان بیمار ہو کر اسپتال داخل ہو گئے۔ عمران خان کو فوڈ پوائزنگ کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پھر وہ واپس گھر منتقل ہو گئے۔ ذرائع تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صحت […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 continued, flooded areas, pakistan army, Relief, امدادی کارروائیاں, جاری, سیلابی علاقوں, پاک فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی، آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ چترال کے سیلاب متاثرین میں سولہ ٹن راشن تقسیم کر دیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کو ہدایت کی ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 Destroyed, disaster, flood, house, hydropower, Skardu, تباہ, تباہی, سکردو, سیلاب, پن بجلی گھر, گھر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سکردو : بارشوں اور سیلاب نے سکردو میں تباہی مچا دی، گلیشیئر سے بنی جھیل ٹوٹنے سے درجن سے زائد گھر منہدم ہوگئے ، پچھتر سے زائد دیہات کا رابطہ کٹ گیا، چترال میں بھی تباہ کاریاں جاری ہیں، ادویات اور خوارک کی قلت پیدا ہو گئی، پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ بہتے […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 coach, Collision, killed, people, Toba Tek Singh, Van, افراد, تصادم, جاں بحق, مسافر کوچ, وین, ٹوبہ ٹیک سنگھ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ : گوجرہ روڈ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر وین اور ٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والی اے سی کوچ سے ٹکرا گئی۔ جس سے مسافر وین میں سوار تین افراد محمد عمران، غفار احمد اور محمد شفیق موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ حادثے میں چھ مسافر شدید […]
By Yes 1 Webmaster on July 22, 2015 dead, different accidents, injured, karachi, rain, افراد, بارش, زخمی, مختلف حادثات, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سپر ہائی وے کاٹھور موڑ کے قریب کوسٹر الٹنے سے بارہ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقع تیز رفتاری اور سڑک پر پھلسن کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے تمام افراد کو قریبی نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب شیر شاہ کے قریب […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 Chairman, collapse, commitment, corruption, country, islamabad, meeting, NAB, اجلاس, اسلام آباد, خاتمے, عزم, ملک, نیب, چیئرمین, کرپشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیب کے چیئرمین قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں منعقدہ اجلاس میں گلگت بلتستان میں نیب کے ذیلی دفتر کے امور کو بہتر بنانے کیلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نیب راولپنڈی اسلام آباد نے چیئرمین نیب کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 Army, Ceasefire, Eid, Indian, Loss, pakistan, restrictions, Srinagar, بھارتی, سری نگر, سیز فائر, عید, فوج, نقصان, پابندی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر : بھارتی فوج نے پاکستان کو ایل او سی پر سیزفائر کی مبینہ خلاف ورزی کی صورت میں ایک بار پھر غیرمتوقع نقصانات کی دھمکی دیدی۔ بھارتی فوج کی 16ویں کور کے کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل کے ایچ سنگھ نے منگل کے روز دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان نے ایل او سی پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 acquittal, benazir, Bright, former, islamabad, murder case, Pervez Musharraf, possibilities, president, اسلام آباد, امکانات, بریت, بینظیر قتل کیس, روشن, سابق, صدر, مشرف اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

اسلام آباد : پاکستان پیپلزپارٹی کی سربراہ اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کے قتل کے مقدمے میں سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل نے دعویٰ کیاہے کہ مخالف وکیل مقدمے میں آخری گواہ کوپیش کرنے میں ناکام رہے ہیں جس سے سابق صدرکی بریت کے امکان روشن ہوگئے ہیں۔ یادرہے کہ گذشتہ ہفتے بینظیرقتل کیس […]
By Yes 2 Webmaster on July 22, 2015 change, decision, dubai, karachi, meeting, ministers, officers, peoples party, اجلاس, افسر, تبدیل, دبئی, فیصلہ, وزرا, پیپلز پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سندھ میں حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے دبئی میں بلایا گیا جہاں خصوصی اجلاس منگل کی شام پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 الطاف حسین, انعقاد, اکابرین, رابطہ, لندن, مہاجر, ورلڈ, کانفرنس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے’’ سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کے سلسلے میں پیرکودن بھر کئی سینئر دانشوروں، تاریخ دانوں، ٹیکنو کریٹس اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہاجراکابرین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے پیرکی شب رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگوکرتے ہوئے انہیں اس کانفرنس کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Bilawal, chaired, dubai, meeting, Minister, ppp, Zardari, آصف زرداری, اجلاس, بلاول, دبئی, زیر صدارت, شرجیل, پیپلز پارٹی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

دبئی: دبئی میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلی اور وزیراعلیٰ کے معاونین کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Chief Minister Khattak, floods, khyber pakhtunkhwa, missing, Peshawar, province, vulnerable, خیبرپختونخوا, زد, سیلاب, صوبہ, لاپتا, وزیراعلیٰ, پرویز خٹک, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : صوبہ خیبر پختونخوا میں اس سال بھی سیلاب بے حساب آیا ہے۔ اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس بار بھی وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کوئی پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ چترال میں سیلاب کی تباہی کو ایک ہفتہ ہو گیا ہے۔ بے حال لوگ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے منتظر ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 Army Chief, corps commanders, directed, flood, handling, Rawalpindi, situation, آرمی چیف, راولپنڈی, سیلاب, صورتحال, نمٹنے, کور کمانڈرز, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال سے نمٹنے اور چترال سمیت ملک کے دوسرے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر امداد مہیا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کو سیلاب کی صورتحال پر […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Eid, High Commissioner, India, meeting, New Delhi, party, اجلاس, بھارت, عید, نئی دہلی, پارٹی, پاکستانی, ہائی کمشنر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی : بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے آج عید ملن پارٹی دی جارہی ہے، پارٹی میں کشمیری حریت رہنما بھی شرکت کر رہے ہیں۔ بھارت میں آج سب کی توجہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کی جانب سے دی جانے والی عید ملن پارٹی پر مرکوز ہے، پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد […]
By Yes 2 Webmaster on July 21, 2015 Aisam-ul-Haq, beat, easy, Indonesia, lahore, land, team, tennis, اعصام الحق, انڈونیشیا, آسان, زمین, لاہور, ٹیم, ٹینس, ہرانا اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : انٹرنیشنل ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ڈیوس کپ ٹائی میں انڈونیشیا کیخلاف فتح پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی ٹیم کو اس کے اپنے ہی ملک میں شکست دینا آسان نہیں ہوتا لیکن سخت مشکلات کے باوجود قومی اسکواڈ نے ایسا کر دکھایا جو قابل فخر بات ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 21, 2015 alleged rigging, hearing, internal meeting, islamabad, Judicial Commission, report, اسلام آباد, اندرونی اجلاس, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, سماعت, مبینہ دھاندلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: عام انتخابات 2013 میں مبینہ دھاندلیوں کی سماعت کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا اہم اندرونی اجلاس کل منعقد ہوگا جس میں کمیشن کی رپورٹ مرتب ہونے میں پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کل کے مجوزہ اجلاس میں عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں پر جوڈیشل کمیشن کی اب تک […]