By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 Differences, imran khan, karachi, meeting, pakistan, pti, اجلاس, اختلافات, عمران خان, پاکستان, پی ٹی آئی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف میں اختیارات کی سردجنگ شروع ہوگئی، شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین کے سبب نظریاتی کارکنان اوررہنما شدیدناراض ہوگئے، بعض اہم رہنماپارٹی امورمیں دلچسپی کا اظہار نہیں کررہے ہیں۔ پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے درخواست کی ہے کہ پارٹی میں فوری طورپر نئے انتخابات کرائے جائیں تاکہ حق رائے دہی […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 likely, meeting, modi, Nawaz, New Delhi, new york, امکان, ملاقات, مودی, نئی دہلی, نواز, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں ستمبر میں پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ اخبار کے مطابق ستمبر میں دو نوں وزرائے اعظم کے دمیان ملاقات اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا انحصار قومی سلامتی کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 Colombo defeat, cricket, pakistan, sri lanka, سری لنکا, شکست, ٹی ٹوئنٹی, پاکستان, کولمبو اہم ترین, کھیل

کولمبو : ایک سو تہتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا دونوں اوپنرز تیسرے اوور میں سولہ کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے۔ احمد شہزاد سات رنز بنا کر بینورا فرنینڈو کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ مختار احمد دوسرے میچ میں بھی ناکام رہے اور سات رنز بنا […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Chief Election Commissioner, Commission members, conversion, judicial, management options, reservations, انتظامی اختیارات, تبادلوں, تحفظات, جوڈیشل, چیف الیکشن کمشنر, کمیشن ارکان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے تقرر و تبادلوں سمیت انتظامی نوعیت کے اختیارات اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چاروں صوبائی الیکشن کمشنروں سے انتظامی نوعیت کے اختیارات واپس لے لئے۔ کمیشن ارکان کے پاس صرف جوڈیشل معاملات میں رائے دینے کا حق حاصل ہو گا۔ ذرائع کا یہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Army Chief, Daniel Field Main, meeting, Rawalpindi, Region, US representative, امریکی نمائندہ, آرمی چیف, خطے, راولپنڈی, ملاقات, ڈینیل فیلڈ مین اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سےامریکا کے نمائندہ خصوصی برائے پاکستان اور افغانستان ، ڈینیل فیلڈ مین نے ملاقات کی ہے پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال اور امن و استحکام پربات کی گئی۔ فیلڈ مین نےافغان امن مذاکرات شروع کرانے میں […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 altaf hussain, Attempted murder, fugitive, karachi, the Court, trial, اقدام قتل, الطاف حسین, عدالت, قرار, مفرور, مقدمے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو اقدام قتل کے مقدمے میں مفرور قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں تھانہ سول لائن کے تفتیشی افسر نے اقدام قتل کے مقدمے میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف رپورٹ پیش کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Ayaz Sadiq, decisions, law, motions, pti, ایاز صادق, تحاریک, تحریک انصاف, فیصلہ, قانون اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق ایم کیو ایم اور جے یوآئی (ف) کی تحاریک پر آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سردارایاز صادق نے کہا کہ انہوں نے کبھی […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, appeal, Differences, Mullah Akhtar Mansoor, taliban, unite, اختلافات, افغان, اپیل, طالبان, متحد, ملا اختر منصور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن / قندھار : افغان طالبان کے نئے امیر ملا اخترمنصور نے کہا کہ ہمارے اندرونی اختلافات سے دشمن کو فائدہ پہنچے گا لہذا اپنے باہمی اختلافات کو ختم کر کے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ افغان طالبان نے اپنے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کے پہلے بیان کی آڈیو جاری کردی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Alvi, change, Khawaja Saad Rafiq, lahore, PML N, pti, تبدیلی, تحریک انصاف, خواجہ سعد رفیق, عارف علوی, لاہور, ن لیگ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں محبت کی پینگیں چڑھنے لگیں ، خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں مل جل کر تبدیلی لا سکتے ہیں ، عارف علوی ، خواجہ سعد رفیق کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ ماضی میں ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے والی جماعتوں مسلم لیگ ن […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Arrest, claim, Foreign Office, India, Jalandhar, Khalil al Qazi, بھارت, جالندھر, خلیل اللہ قاضی, دعویٰ, دفتر خارجہ, گرفتاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

جالندھر : بھارت نے جالندھر میں چندا بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے تاحال تفصیلات پاکستان کو فراہم نہیں کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھارتی وزارت خارجہ سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ بھارت سے چندا بی بی کے حوالے سے […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 brazil, Joint Chairman, Meetings, military, officers, pakistan, Rashid Mehmood, terrorism, برازیل, حکام, دہشتگردی, راشد محمود, عسکری, ملاقاتیں, پاکستان, چیئرمین جوائنٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

برازیلیا : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں سیکورٹی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، برازیل کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 islamabad, pakistan, president, reached, Tayyab Erdogan, today, Turkish, visited, اسلام آباد, آج, ترک, دورے, صدر, طیب اردگان, پاکستان, پہنچیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام اباد : ترکی کے صدر طیب اردگان پاکستان کے مختصر دورے پر آج اسلام اباد پہنچ رہے ہیں۔ دفتر خارجہ کے کا کہنا ہے کہ ترک صدر اپنے مختصر دورے میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 Army, firing, India, lahore, Rangers, Shooting, Sialkot, بھارت, رینجرز, سیالکوٹ, سیکٹر, فائرنگ, فوج, گولا باری اہم ترین, مقامی خبریں

سیالکوٹ : بھارت کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ اور گولا باری کی گئی۔ بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ کے بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی اور مارٹر گولے بھی فائر کئے گئے۔ وقفے وفقے سے بھارتی فوج کی […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 annihilation, Army terrorists, erase, Shahbaz Sharif, دہشت گردوں, شہباز شریف, صفحہ ہستی, مٹا, پاک فوج اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ اسکول میں انسداد دہشت گردی فورس کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی فورس کے قیام کے لیے وفاق سے فنڈز نہیں لیے۔ انسداد دہشت گردی فورس کے جوانوں کی تیسری پاسنگ آؤٹ پریڈ میں جوانوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 business community, country, divided, factions, holding tax, strike, تاجر برادری, تقسیم, دھڑوں, ملک, ہولڈنگ ٹیکس, ہڑتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : بینکاری لین دین پرود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف تاجر برادری نے آج ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے، جبکہ تاجروں کے بعض دھڑوں نے آج کی ہڑتال کو مسترد کرتے ہوئے 5 اگست کو ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ آل پاکستان انجمن تاجران نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف آج ملک […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 arrived, Complete, Convention, Dallas, leaders, MQM, prepare, آمد شروع, ایم کیو ایم, تیاریاں, رہنمائوں, مکمل, ڈیلاس, کنونشن اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے 3 روزہ کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، کنونشن کا آغاز ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق آج شام 6 بجے ہوگا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ لندن سے جاری اعلامیے کے مطابق قائد ایم کیو ایم الطاف حسین کنونشن سے اہم خطاب […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Justice Wajihuddin, party, PTI spokesman, reflective, statement, thinking, بیان, جسٹس وجیہہ الدین, سوچ, عکاس, پارٹی, پی ٹی آئی ترجمان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Khurshid Shah, Maulana Fazlur Rehman, MQM, politics, ایم کیو ایم, خورشید شاہ, سیاست, مولانا فضل الرحمان اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سکھر : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم کی اپنی اپنی سیاست ہے، مولانا اور ایم کیو ایم کو یہ معاملات کمیشن کے قیام کے وقت اٹھانے چاہیے تھے۔ ایم کیو ایم کے پاس اسمبلی میں 24 اور فضل الرحمان […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, application, Destruction, Mullah Umar, peace talks, Sartaj Aziz, Suspended, افغان طالبان, امن مذاکرات, درخواست, سرتاج عزیز, ملا عمر, ملتوی, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سابق امیر مُلا محمد عمر کا انتقال ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مختلف ذرائع سے تصدیق ہو گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملا محمد عمر کو انتقال کے بعد افغانستان میں ہی دفن […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 Abdul Malik Baloch, Balochistan, force, Gwadar port, knitting, security, بنائی, بندرگاہ, سیکیورٹی, عبدالمالک بلوچ, فورس, کوئٹہ, گوادر اہم ترین, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سول اور عسکری اداروں کے باہمی روابط سے امن و امان کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ گوادر سیف سٹی پراجیکٹ پر عملدرآمد اور گوادر کے لئے گیارہ سو سے زائد […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 demands, election commission, Ishaq Dar, islamabad, pti, resignations, unconstitutional, استعفے, اسحاق ڈار, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, غیر آئینی, مطالبہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے الیکشن کمیشن سے استعفے کے مطالبے کو غیرآئینی قرار دے دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا یہ مطالبہ غیرآئینی ہے۔ ملک و قوم کی بہتری کی خاطر ہمیں اپنے ماضی کو بھلا کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ملک ترقی […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 back, citizens, karachi, law, lights, pakistan, Peace, Pervaiz Rashid, امن, روشنیوں, شہریوں, قانون, واپس, پاکستان, پرویز رشید, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہورہی ہے اور یہ مستقل طور پر قائم رہیں گی جب کہ اس کا پورا کریڈٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید […]