counter easy hit

جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کا عکاس نہیں، پی ٹی آئی ترجمان

Naeem-ul-Haq

Naeem-ul-Haq

اسلام آباد : تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بیان پارٹی کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ جسٹس وجیہہ الدین کا بعض رہنماؤں سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔

عمران خان پارٹی میں اختلافات کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں، اس مقصد سے وہ اتوار کو سینئر قیادت سے اہم خطاب کریں گے۔