By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, Died, Haqqani group, Jalaluddin Haqqani, leader, pakistan, Peshawar, افغانستان, انتقال, جلال الدین حقانی, حقانی گروپ, سربراہ, طالبان, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : حقانی نیٹ ورک کے سپریم کمانڈر جلال الدین حقانی بھی انتقال کر چکے ہیں جب کہ افغان طالبان نے ملا اختر منصورکو باضابطہ امیر مقرر کردیا ہے۔ افغانستان میں شدت پسند گروپ حقانی نیٹ ورک کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ گروپ کے سربراہ جلال الدین حقانی ایک برس قبل انتقال کرگئے تھے۔ […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 Army, beijing, chief, china, conspiracy, crushed, Economic Corridor, pakistan, اقتصادی راہداری, بیجنگ, سازش, سربراہ, فوج, پاک, چین, کچل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا اور اس منصوبے کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی […]
By F A Farooqi on July 31, 2015 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس( یس ڈیسک ) بول ٹی وی کے ایم ڈی جناب نذیر لغاری نے سوشل میڈیا پر بول ٹی وی کے متعلق آنے والے اشتہارات کا بول ٹی وی چینل سے کوئی تعلق نہیں ان جعلسازوں کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ بول ٹی چینل ڈاٹ کام پر بھی پول کھلا جائے گا۔ یس اردو […]
By F A Farooqi on July 31, 2015 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس بریکنگ نیوز ) انتہائی معتبر زرائع کے مطابق ادارہ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جلد ہی فرانس کے دورہ پر تشریف لا رہئے ہیں جو کہ یورپ کےلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہوگا ان کا تاریخی استقبال متوقع ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 Army, chief, flood, guidance, operations, Rawalpindi, Relief, rescue, Victims, آپریشن, راولبنڈی, ریسکیو, ریلیف, سربراہ, سیلاب, فوج, متاثرین, ہدایت اہم ترین, مقامی خبریں

راولبنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پاک فوج کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لئے جاری ریلیف سرگرمیوں کو جاری رکھنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 conspiracy, fail, imran khan, Khawaja Saad Rafiq, lahore, pakistan, politics, stubborn, خواجہ سعد رفیق, سازش, سیاست, ضد, عمران خان, لاہور, ناکام, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ضد، انا اور سازش کی عمرانی سیاست ناکام رہے گی، عمران خان روندو کھلاڑی ہیں، کھیلوں گا اور نہ کھیلنے دوں گا ان کا ٹریڈمارک ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 aggression, India, islamabad, national assembly, response, Sartaj Aziz, threats, اسلام آباد, بھارت, جارحیت, جواب, دھمکیوں, سرتاج عزیز, قومی اسمبلی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت کے تمام تر الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں اور نئی دلی پر واضح کردیا ہے کہ ان کی جارحیت اور دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے سکتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 afghanistan, america, Murree, Negotiations, postponed, support, افغان طالبان, امریکہ, حمایت, مذاکرات, مری, ملتوی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مری / واشنگٹن : آج مری میں ہونے والے افغان طالبان امن مذاکرات کا دوسرا دور ملتوی کر دیا گیا ، امریکا ، چین اور افغانستان نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے کی حمایت کر دی جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ افغان طالبان […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 altaf hussain, incidentally, Joint, London, Maulana Fazlur Rehman, national assembly, position, pti, اتفاق, الطاف حسین, تحریک انصاف, قومی اسمبلی, لندن, مؤقف, مشترکہ, مولانا فضل الرحمان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 criminals, hanging, lahore, murder, prisons, Punjab, Rawalpindi, security, جیلوں, راولپنڈی, سیکیورٹی, قتل, لاہور, مجرموں, پنجاب, پھانسی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور / راولپنڈی : لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ لاہور اور راولپنڈی کی جیلوں میں قتل کے 5 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 election, karachi, municipal, Peshawar, Provincial, pti, re-election, انتخابات, بلدیاتی, تحریک انصاف, خیبر پختونخوا, ری پولنگ, پشاور, پیپلزپارٹی اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبرپختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں ضلع کونسلز اور تحصیل کونسل کی ری پولنگ ہوئی۔ جس کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو ضلع کونسلز کے 36 وارڈز میں کامیابی ملی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی نے گیارہ جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان 9 نشستیں جیتی ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 action, arrested, fired, karachi, killed, Rangers, terrorist, دہشت گرد, رینجرز, فائرنگ, ملزمان, کارروائی, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ٹول پلازہ کے قریب رینجرز سے مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک۔ ٹول پلازہ کے قریب کاٹھور روڈ پر ٹارگیٹڈ کارروائی کی جس پر وہاں چھپے ہوئے ملزمان نے فائرنگ کردی جس پر رینجرز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق دہشت گردوں کا […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 conspiracy, government, imran khan, Investigation, lahore, military, politics, pti, تحریک انصاف, تحقیقات, حکومت, سازش, سیاست, عمران خان, فوج, لاہور اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھرنے کے معاملے پر فوج کو بدنام کرنے والے اگر سمجھتے ہیں کہ میں نے فوج کے ساتھ مل کر سازش کی ہے تو حکومت اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے اور اگر الزامات ثابت ہوجائیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 afghan, Foreign Office spokesperson, islamabad, peace talks, Suspended, اسلام آباد, افغان, امن مذاکرات, ترجمان دفتر خارجہ, ملتوی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور اشرف غنی حکومت کے درمیان جمعے کو ہونے والے امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ ملتوی کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کے بعد افغان […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 attack plan, India, ISIS, US report, washington, امریکی رپورٹ, بھارت, حملے, داعش, منصوبہ بندی, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کارروائیوں کے بعد داعش امریکا کے خلاف ایک بڑی جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملہ کرسکتی ہے۔ امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے اور امریکن میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا داعش امریکا کے خلاف ایک خوفناک جنگ چھیڑنے سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 action, against, Chief Election Commissioner, imran khan, letter, returning officers., خط, خلاف, ریٹرننگ افسران, عمران خان, چیف الیکشن کمشنر, کارروائی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے 2013 کے عام انتخابات کے ریٹرننگ افسران اور پولنگ عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسرداررضا خان کو بھیجے گئے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 Afghan Taliban, chief, confirmed, Death, Mansoor, Mullah Omar, selected, افغان طالبان, امیر, تصدیق, ملا منصور, ملاعمر, منتخب, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : افغان طالبان شوریٰ نے ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی جب کہ ملا اختر محمد منصور کو نیا امیر اور سراج الدین حقانی کو نائب مقرر کر دیا گیا ہے۔ افغان طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ شوریٰ کا اجلاس گزشتہ شام منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملا […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 chief minister, disorder, flood, notes, Punjab, Rajan Pur, Shahbaz Sharif, Victims, بد نظمی, راجن پور, سیلاب, شہباز شریف, متاثرین, نوٹس, وزیراعلیٰ, پنجاب اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے راجن پور میں سیلاب متاثرین کے ساتھ پیش آنے والے بد نظمی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےڈی سی او سے رپورٹ طلب کر لی۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈی سی او کو ہدایت کی کہ واقعے کے حوالے سے رپورٹ آج […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 confirmed, Death, denied, Mullah Omar, pakistan, Qazi Khaleeullah, تردید, تصدیق, قاضی خلیل اللہ, ملا عمر, پاکستان, ہلاکت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے مختلف افواہیں زیر گردش ہیں لیکن خبر کی تحقیق کے بغیر تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 change, destiny, Gilgit Baltistan, Nawaz Sharif, Next, pakistan, Skardu, year, اسکردو, اگلے, بدل, تقدیر, سال, نواز شریف, وزیراعظم, گلگت بلتستان اہم ترین, مقامی خبریں

اسکردو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سیاحت کو ٹھیک کر دیا جائے تو گلگت بلتستان میں خوشحالی آسکتی ہے اور اگلے 5 برس میں اس خطے کی تقدیر اللہ کی مدد سے بدل دیں گے۔ اسکردو کے علاقے گانجھے میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 brothel, Chaudhry Nisar Ali Khan, embassy, involved, islamabad, national assembly, run, اسلام آباد, سفارتخانے, قحبہ خانے, قومی اسمبلی, ملوث, چلانے, چوہدری نثار اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا کہنا ہے کہ لاکھوں غیرملکی باشندے ملک میں قیام پذیر ہیں جو غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جب کہ اسلام آباد میں قحبہ خانے چلانے میں بعض سفارتخانے ملوث ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ ملک میں […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 concealed, export, home, karachi, land, pakistan, Rangers, weapons, اسلحہ, برآمد, رینجرز, زمین, پیپلز پارٹی, چھپایا, کراچی, گھر اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : رینجرز اور پولیس نے کراچی کے علاقے لیاری میں محاصرے کے دوران پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے قریب کھدائی کر کے زیر زمین چھیاپا گیا اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی میں مجرموں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کے بعد ان سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کرنے کا سلسلہ بھی […]