By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 election, Lodhran, order, stop, supreme court, حکم, روکنے, سپریم کورٹ, ضمنی انتخاب, لودھراں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے این اے 154 لودھراں کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے صدیق بلوچ کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے ملتان میں قائم الیکشن ٹریونل کے مبینہ دھاندلی کیس کے فیصلے کو معطل کر دیا۔ مسلم لیگ […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 bus, conflict, killed, people, sheikhupura, Trailer, wounded, افراد, تصادم, جاں بحق, زخمی, شیخوپورہ, مسافر کوچ, ٹریلر اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

شیخوپورہ : موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شیخوپورہ میں موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں کے قریب اسلام آباد سے لاہور آنے والی مسافر کوچ تیز رفتاری اور ڈرائیور کو اونگھ آ جانے […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 afghanistan, Army Chief, countries, Munich, pakistan, Peace, process, reconciliation, افغانستان, امن, آرمی چیف, عمل, مفاہمتی, ممالک, میونخ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

میونخ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سینٹ […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 honored Choudhury, meeting, narendra modi, new york, pakistan, Prime Minister, اعزاز چوہدری, ملاقات, نریندر مودی, نیویارک, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری۔ سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے ہاتھ ملائے نہیں محض ہلائے۔ اس بات کو ایشو نہ بنایا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا معلوم نہیں […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 administration, decision, gathering, islamabad, pti, red zone, worried, اسلام آباد, انتظامیہ, تحریک انصاف, جلسے, ریڈ زون, فیصلہ, پریشان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : ذرائع کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کا جلسہ روکنے کے لئے کنٹینرز لگا کر ریڈ زون کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اگر تحریک انصاف نے ریڈ زون میں جلسہ کرنے کا اپنا فیصلہ نہ بدلا تو 2 اکتوبر سے نادرا چوک، سرینا چوک اور […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 accident, Pakistani, Pilgrims, Riyadh, search, Shaheed, تلاش, حادثے, حجاج, ریاض, شہید, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Board of Governors, demanding, islamabad, National University, parliament, representation, اسلام آباد, بورڈ آف گورنرز, مطالبہ, نمائندگی دینے, نیشنل یونیورسٹی, پارلیمنٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سینیٹر مشاہد حسین سید کی صدارت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس ، نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز بل 2015 کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ فرحت اللہ بابر کہتے ہیں یونیورسٹی پر سویلین نگرانی کا کوئی نظام نہیں رکھا گیا۔ رکن کمیٹی فرحت اللہ بابر نے نیشنل […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 action, fake, islamabad, loadshedding, notification, Power shortfall, project, اسلام آباد, بجلی, جعلی, شارٹ فال, لوڈشیڈنگ, منصوبے, نیپرا, کارروائی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی طلب اور پیداوار کے درمیان شارٹ فال کو جعلی اور اس سلسلے میں لوڈ شیڈنگ کو بھی حکام کی جان بوجھ کر کارروائی قرار دیا ہے۔ نیپرا کی سالانہ رپورٹ برائے 15-2014 کے مطابق کارکردگی کی بنیاد پر آئیسکو پہلے اور کے الیکٹرک دوسرے […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Army, Deployment, election commission, elections, order, Rangers, الیکشن کمیشن, تعیناتی, حکم, رینجرز, ضمنی انتخابات, فوج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 122 لاہور، این اے 144 اوکاڑہ اور این اے 154 لودھراں کے ضمنی انتخابات کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ضمنی انتخابات میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ امن و امان […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 arrested, Asim Hussain, case, corruption, Custody, discharge, hospital, Rangers, تحویل, رینجرز, عاصم حسین, ڈسچارج, کرپشن, کیس, گرفتار, ہسپتال اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کو رینجرز نے اپنی تحویل میں لے کر قومی ادارہ امراض قلب سے منتقل کر دیا۔ قومی ادارہ امراض قلب کراچی میں زیر علاج ڈاکٹر عاصم کو رینجرز نے اپنی تحویل لے لیا ہے اور میٹھا رام ہاسٹل منتقل کر دیا ہے۔ ڈاکٹر عاصم 90 دن کے لئے […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 application, delete, election, government, High Court, lahore, machinery, use, استعمال, حکومتی, خارج, درخواست, ضمنی الیکشن, لاہور, مشینری, ہائیکورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : ہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات کے دوران حکومت کی جانب سے سرکاری مشینری استعمال کرنے کی درخواست خارج کر دی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ضمنی الیکشن کے دروان حکومتی مشینری استعمال کرنے کے حوالے سے درخواست کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت نے موقف اختیار کیا کہ انتخابات میں حکومتی مشینری کا […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 Debt, dollars, IMF, karachi, likely, meeting, pakistan, washington, اجلاس, امکان, آئی ایم ایف, قرضہ, واشنگٹن, پاکستان, ڈالرز, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 Ambassador Pakistan, contact, dozens, hospitals, Missing Pakistani, اسپتالوں, درجنوں, رابطہ, سفیر پاکستان, لاپتہ پاکستانی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : اپنوں سے بچھڑے جلد سے جلد مل جائیں انتظار ختم ہو اور قرار آ جائے۔ سانحہ منیٰ میں لاپتہ پاکستانیو٘ں کی تلاش کے لئے پاکستانی سفارت خانے نے کوششیں تیز کر دیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر منظور الحق کا کہنا ہے کہ لاپتہ پاکستانیوں کو ڈھونڈنے کا کام جاری ہے۔ مختلف اسپتالوں […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 Army, Economist, extension, General Raheel, London, people, rank, tenure, اکنامسٹ, توسیع, جنرل راحیل, عوام, عہدے, فوج, لندن, میعاد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 assets, Atomic Energy Agency, expression, pakistan, Peace, security, World, اثاثوں, اطمینان, اظہار, توانائی ایجنسی, جوہری, سیکیورٹی, عالمی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 discussed, john kerry, meeting, Nawaz Sharif, تبادلہ خیال, جان کیری, ملاقات, نواز شریف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : وزیرا عظم نواز شریف نے وفد کے ہمراہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے نیو یارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جو بیس منٹ سے زیادہ جاری رہی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 bouncer, Jahangir Tareen, Legislators, pti, support, ارکان اسمبلی, باؤنسر, جہانگیر ترین, حمایت, پی ٹی آئی اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

لودھراں : این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف لوگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 goals, meeting, Nawaz Sharif, new york, Poverty eradication, اجلاس, اہداف, خاتمے, غربت, نواز شریف, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : 2015ء کے بعد کے ترقیاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے جنرل اسمبلی کا اجلاس۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس سے خطاب۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایجنڈے کی منظوری ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم ہے۔ ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 lahore, pakistan, path, progress, prosperity, Shahbaz Sharif, track, ترقی, خوشحالی, راہ, شہباز شریف, لاہور, پاکستان, گامزن اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی بےلوث خدمت حکومت کا نصب العین ہے ،ڈھائی برسوں میں پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دینگے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے عید پر ملاقات کیلئے آنیوالے پارٹی عہدیداروں سے گفتگو میں کہا کہ وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 confirmed, Mini tragedy, pakistan, Peshawar, Shaheed, Sher Afzal, تصدیق, سانحہ منیٰ, شہید, شیر افضل, پاکستانیوں, پشاور اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے رہائشی حاجی شیرافضل کی شہادت کی تصدیق ہونے کے بعد منیٰ سانحے شہید پاکستانیوں کی تعداد 24ہوگئی ہے۔اہلیہ نے حاجی شیرا فضل کی شہادت کی تصدیق کی ہے جو واقعے میں محفوظ رہیں۔ منیٰ سانحے میں لاپتہ ہونے والے پشاور کے 8 حاجیوں میں سے سردار احمد جان کالونی کے حاجی […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 afghanistan, help, new york, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, افغانستان, سرتاج عزیز, قیام امن, مدد, نیو یارک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی اہم ہے اس لئے پاکستان افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کو تیار ہے۔ نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مشیر خارجہ سرتاج […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 first flight, lahore, Pilgrims, private airline, reached, حاجیوں, لاہور, نجی ایئرلائن, پہلی پرواز, پہنچ گئی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حاجیوں کو لے کر وطن پہنچ گئی جب کہ قومی ایئرلائن کی جانب سے حج آپریشن کا آغاز کل سے ہو گا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز 35 حاجیوں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچی جہاں حاجیوں کے اہل خانہ نے […]