counter easy hit

Legislators

پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں

پاناما کیس: شریف خاندان نے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں

پاناما کیس کے لیے شریف خاندان نے ملک کے 4 بڑے قانون دانوں کی خدمات حاصل کرلیں۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس کے مطابق شریف خاندان کے معلوم ذرائع آمدن کو دیکھتے ہوئے ان کے رہن سہن میں تضاد پایا جاتا […]

بھارت میں رکن اسمبلی کا بولنے کی اجازت نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

بھارت میں رکن اسمبلی کا بولنے کی اجازت نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

تری پورہ: دنیا بھرمیں پارلیمنٹ کے اندراحتجاج اور لڑائی جھگڑے توہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آیا  واقعہ کچھ زیادہ ہی انوکھا جہاں  رکن اسمبلی نے بحث کی اجازت نہ ملنے پراسپیکر کی ڈائس پر رکھا گرز اٹھا کردوڑ لگا نا شروع کردی۔ بھارتی ریاست تری پورہ میں ترنمول کانگریس سے تعلق رکھنے والے […]

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

بھارتی میڈیا نے عوام کو اندھیرے میں رکھا ہوا ہے، رکن اسمبلی مقبوضہ کشمیر

سری نگر(یس نیوز)سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے آزاد رکن انجینئر عبدالرشید نے بھارت سے چلنے والے نیوز چینلز پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صحافتی ادارے عوام کو مقبوضہ کشمیر کے حالات اور حقائق کی طرف سے مسلسل اندھیرے میں رکھے ہوئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انجینئر عبدالرشید کا کہنا […]

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

ن لیگی ارکان اسمبلی پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، حمزہ شہباز

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی 19 نومبر کو پولنگ اسٹیشنوں کے دورے نہیں کریں گے، ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کی جائے۔ حمزہ شہباز نے بارہ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے پارٹی عہدیداروں سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے […]

پی ٹی آئی کا باؤنسر، 5 سابق لیگی ارکان اسمبلی کی جہانگیر ترین کی حمایت

پی ٹی آئی کا باؤنسر، 5 سابق لیگی ارکان اسمبلی کی جہانگیر ترین کی حمایت

لودھراں : این اے 154 لودھراں کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا۔ مسلم لیگ ن کے پانچ سابق ارکان اسمبلی نے جہانگیر ترین کی حمایت کر دی۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ صاف اور شفاف لوگ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہو رہے […]

خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے جانے کی اجازت

خیبر پختونخوا کے ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے جانے کی اجازت

اسلام آباد : وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے زیر صدارت اجلاس میں ریڈ زون میں سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ارکان صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاﺅس تک جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں واضح کیا گیا کہ امن وامان میں خلل […]

اراکین اسمبلی کی بے حس.. کوئی مثال نہیں

اراکین اسمبلی کی بے حس.. کوئی مثال نہیں

تحریر : ملک عامر نواز محترم قارئین !حلقہ NA-61 مسائل کا گڑھ بنا ہوا ہے لیکن افسوس ہما رے ن لیگی منتخب ممبران اسمبلی مسلسل منظر سے غائب ہیں۔ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے ان کو عوام سے کو ئی غرض ہی نہیں۔ بس ان کو صرف اپنی سیٹ کی غرض تھی جو کہ انہوں نے […]