سندھ ہائی کورٹ، ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کی درخواست ملتوی
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست گزار کو حکم دیا کہ درخواست گزار پہلے عدالت کو مطمئن کرے اور بتائے کہ مقدمہ فوجی عدالت میں کیوں چلایا جائےکراچی (یس اُردو) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھیجنے کی درخواست کی سماعت 13 مارچ تک ملتوی […]








