counter easy hit

افغانستان میں ائیرپورٹ کمپاؤنڈ پر حملے میں 14 افراد ہلاک

afghanistanairportattacked_12-9-2015_206803_lکابل……افغانستان میں ائیرپورٹ کمپاؤنڈ پر حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے ۔
حکام کے مطابق ، طالبان اہلکاروں نے گذشتہ رات قندھار میں واقع ائیر پورٹ کے نزدیک عمارتوں پر حملہ کر دیا، حملہ آوروں نے سرکاری و فوجی حکام کی رہائش سمیت افغان، امریکا اورنیٹو کے زیر استعمال فوجی فوجی اڈے کو بھی نشانہ بنایا ، اس دوران طالبان نے فوجی اہلکار کی فیملی کو یرغمال بنا لیا۔افغان سیکورٹی فورسز کچھ گھنٹوں بعد ائیر پورٹ سے قبضہ چھڑانے میں کامیاب ہوئی ،واقع میں 14 افراد ہلاک ہوئے اور جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے ۔