counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

داعش 25 ممالک کے تیار کردہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے ، ایمنسٹی

داعش 25 ممالک کے تیار کردہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے ، ایمنسٹی

لندن……..ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش جو ہتھیار استعمال کر رہی ہے، اُن میں سے بیشتر ہتھیار عراقی فوج سے حاصل کئے گئے ہیں۔عالمی تنظیم نے علاقے میں اسلحے کا پھیلاؤ روکنے کے لئے اسلحے پر مکمل پابندی کی اپیل کی ہے۔ایک تازہ رپورٹ میں انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمینسٹی انٹرنیشنل کا کہنا […]

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد………مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے ، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا […]

تلوار اور آگ سے بال کاٹنے والا ہیئر ڈریسر

تلوار اور آگ سے بال کاٹنے والا ہیئر ڈریسر

سپین سے تعلق رکھنے والے ہیئر ڈریسر البرٹو المیدو انوکھے طریقے کا استعمال کرتے ہوئے خطرناک انداز میں انتہائی گرم بلو ٹارچ اور سمورائی تلواریں استعمال کرتے ہیں میڈرڈ (یس اُردو) سپین سے تعلق رکھنے والے ہیئر ڈریسر البرٹو المیدو خطرناک انداز میں اپنے صارفین کی حجامت بناتے ہیں اور اس کے لیے وہ انتہائی […]

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، مشیر خارجہ سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن چاہتا ہے، افغانستان میں عدم استحکام ہمارے مفاد میں نہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں پانچویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے اجلاس میں کیا۔ پانچویں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس سے خطاب میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

جنوبی ایشیا میں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں، احسن اقبال

اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیامیں غربت کے خاتمے اور خوشحالی کیلیے مل کر کوششیں کرنی چاہییں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جنوبی ایشیا میں برداشت کا ماحول پیدا کرنا ہے جب کہ خطے میں غربت […]

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

پی آئی اے کے کسی ملازم کو برخاست نہیں کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے نئے آرڈیننس کے تحت تمام ملازمین کی نوکریوں کو مکمل تحفظ حاصل ہو گا۔ کسی بھی ملازم کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ […]

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد: ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز

اسلام آباد : ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ ہارٹ آف ایشیا کے تحت خطے کے ملکوں کو درپیش چیلنجز سے مل کر نمٹنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کانفرنس علاقائی تعاون […]

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے جواب طلب

لاہور : ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کی، منیر احمد نامی شہری نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

اسلام آباد : پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ان کی آمد کی تصدیق کی۔ سرتاج عزیز نے اسے ڈیڈ لاک […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال سے اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور اسے بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا۔ آرمی چیف نے کہا کہ […]

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں عام انتخابات سے بھی زیادہ دھاندلی ہوئی تاہم تسلیم کرتے ہیں کہ پارٹی نچلی سطح تک منظم نہیں تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا جائزہ لینے […]

مسلمانوں کے امریکا داخلے پر مکمل پابندی ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

مسلمانوں کے امریکا داخلے پر مکمل پابندی ہونی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

ریپلکن پارٹی کے صدراتی امیدوار بننے کے خواہشمند ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکا داخلے پر مکمل پابندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے مطالبہ امریکی اقدار کے منافی ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ پابندی اس وقت تک رہے جب تک کانگریس اس […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج دو روزہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاک بھارت وزرائے اعظم اور قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقاتوں کے بعد جمود ٹوٹ گیا۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہی ہیں۔ میڈیا […]

دنیا کی 10جاہل ترین اقوام میں بھارت دوسرے نمبر پر

دنیا کی 10جاہل ترین اقوام میں بھارت دوسرے نمبر پر

نئی دہلی…….ایک حالیہ سروے کے مطابق بھارت دنیا کی جاہل ترین اقوام کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک مارکیٹ ریسرچ کمپنی ipsos Mori کی طرف سے حال ہی میں سروے کیا گیاجس میں سروے ٹیم کی جانب سے 33مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً25000افراد سے ملک کے کم اورزیادہ […]

افغان صوبے ننگر ہار میں بم دھماکا،12افراد زخمی

افغان صوبے ننگر ہار میں بم دھماکا،12افراد زخمی

کابل…….افغانستان میںبم دھماکا ہوا ہے جس میں 7پولیس اہلکاروں سمیت12افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کا واقعہ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے ضلع Surkhrod میں پیش آیا، جہاں پولیس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کھڑے ٹرک میں دھماکا ہوگیا، دھماکا اتنا شدید تھا کہ ہیڈ کوارٹر سمیت قریبی دکانوں اور مدرسوں کو بھی نقصان […]

پیرس پولیس کا مسجد سے اسلحہ برآمد کرنیکا دعویٰ

پیرس پولیس کا مسجد سے اسلحہ برآمد کرنیکا دعویٰ

پیرس……فرانسیسی پولیس نے درالحکومت پیرس میں ایک مسجد پر چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں اسلحہ اور داعش سے متعلق لٹریچر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔فرانسیسی حکام کے مطابق پولیس نے پیرس کے مشرق میں 30 کلومیٹر دور واقع قصبے میں واقع ایک مسجد پر چھاپہ مارا اور اسے بند کردیا ۔حکام کے […]

ٹارگٹڈ آپریشن کے اہداف واضح ہیں، امن وامان پر سمجھوتہ نہیں ہوگا :وزیراعظم

ٹارگٹڈ آپریشن کے اہداف واضح ہیں، امن وامان پر سمجھوتہ نہیں ہوگا :وزیراعظم

کراچی میں امن و امان کا جائزہ لینے کے لئے سیاسی و عسکری قیادت گورنر ہاؤس میں سر جوڑ کر بیٹھی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ کراچی آپریشن کے مقاصد واضح ہیں ۔ امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کراچی آپریشن سات آٹھ سال پہلے ہی شروع ہو جانا چاہئے۔ […]

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی آپریشن بلاامتیاز اور غیر سیاسی ہے، جاری رہے گا: آرمی چیف

کراچی میں امن و امان کے اجلاس کے دوران آرمی چیف راحیل شریف نے آپریشن کے نتائج پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن غیر سیاسی ہے اور بلا امتیاز جاری رہے گا۔ بے شمار قربانیوں کے نتیجے میں کراچی کی سیکورٹی بہتر ہوئی ہے اور اب اس عمل کی واپسی کی […]

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی میں پولیس و رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے، وزیر اعظم

کراچی : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن 27 ماہ سے جاری ہے، آپریشن کو اس حوالے سے بھی جانچنا ہو گا کہ کون کون سے اہداف حاصل نہیں کیے جا سکے۔ پولیس اور رینجرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے ،شرپسندوں کو دوبارہ سر اٹھانےسے روکنا ہوگا۔ کراچی میں امن و […]

کراچی میں امن کے نام پر مذاق کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: آصف زرداری

کراچی میں امن کے نام پر مذاق کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کے نام پر مذاق کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ۔ طاقت کے ذریعے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ الجھتے ہیں ۔ کہتے ہیں امن کیلئے جمہوری عمل آگے بڑھنا چاہیے۔ لاہور: (ویب ڈیسک،یس اُردو ) دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر آصف […]

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی

اسلام آباد : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کل پاکستان پہنچیں گی ، سرتاج عزیز نے تصدیق کر دی، مشیر خارجہ کہتے ہیں سشما سوراج ہارٹ آف ایشیاسیکیورٹی کانفرنس میں شرکت کریں گی۔ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اس بات کی تصدیق کی کہ بھارتی وزیرخارجہ کانفرنس میں شرکت […]