افغانستان میں ائیرپورٹ کمپاؤنڈ پر حملے میں 14 افراد ہلاک
کابل……افغانستان میں ائیرپورٹ کمپاؤنڈ پر حملے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے، جوابی کارروائی میں 9 طالبان بھی مارے گئے ۔ حکام کے مطابق ، طالبان اہلکاروں نے گذشتہ رات قندھار میں واقع ائیر پورٹ کے نزدیک عمارتوں پر حملہ کر دیا، حملہ آوروں نے سرکاری و فوجی حکام کی رہائش سمیت افغان، امریکا اورنیٹو کے […]








