counter easy hit

افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے

ashrafghaniarrivesislamabad_12-9-2015_206771_l. [downloaded with 1stBrowser]اسلام آباد……افغان صدراشرف غنی اسلام آبادپہنچ گئے،وزیراعظم نوازشریف نے نورخان ایئربیس پرافغان صدراشرف غنی کاشاندار استقبال کیا۔اس موقع پر خواجہ آصف اور تینوں مسلح افواج کےسربراہان بھی موجود تھے۔وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی آج ہارٹ آف ایشیاکانفرنس کاافتتاح کریںگے۔افغان صدر کی آمد پر انہیں 21توپوں کی سلامی بھی دی کی گئی۔صدر اشرف غنی نےگارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ اس موقع پر دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے۔