counter easy hit

ینجرز کے اختیارات ،میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار

وفاق نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں

وفاق نے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں

وفاق کی قانونی ٹیم نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے آئینی تجاویز تیار کر لیں، سندھ اسمبلی سے منظوری نہ ہونے پر وفاق ان تجاویز پر عمل کرے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سندھ میں رینجرز کے قیام اور اختیارات میں توسیع کیلئے وفاق کی قانونی ٹیم نے مشاورت کی۔ ذرائع کے […]