counter easy hit

سندھ اسمبلی: ارکان ق،انون سازی کی بجائے سیلفی سازی میں مگن رہے

سندھ اسمبلی: ارکان قانون سازی کی بجائے سیلفی سازی میں مگن رہے

سندھ اسمبلی: ارکان قانون سازی کی بجائے سیلفی سازی میں مگن رہے

سندھ اسمبلی کے ارکان کو بھی سیلفی بخار چڑھ گیا، عوام کیلئے قانون سازی تو نہ ہو سکی مگر سیلفیاں خوب بنتی رہیں۔ کراچی: (یس اُردو) سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی ارکان اسمبلی نے موبائل فون نکال کر سلیفیاں لینا شروع کر دیں، خواتین اراکان نے مختلف انداز سے تصاویر بنائیں، […]