counter easy hit

شہدا کی قربانیاں ،رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ثابت قدم رہیں گے

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ثابت قدم رہیں گے، عسکری قیادت کا عزم

شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ثابت قدم رہیں گے، عسکری قیادت کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس میں ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک چیلنجز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور اے پی ایس کے شہداء کے سوگوار خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا، جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ اے پی ایس کے شہداء نے دہشتگردی کے خلاف عظیم قربانیاں دیں، انہیں رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ راولپنڈی: (یس […]