By Yesurdu on January 15, 2016 عدالت میں زیر سماعت، مقدمہ ختم کراسکے گی اہم ترین

کراچی…… سندھ حکومت انسداد دہشت گردی عدالت سمیت کہیں بھی زیر سماعت مقدمہ ختم کراسکے گی ، سندھ اسمبلی نے کرمنل پراسیکیوشن سروس ترمیمی بل منظور کرلیا ، اپوزيشن جماعتوں کا ایوان میں احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ سندھ اسمبلی کا ایوان ایک مرتبہ پھر گرم ماحول کے ساتھ شورشرابے سے بھرپور رہا […]
By Yesurdu on January 15, 2016 میں کمیٹی قائم, وزیراعظم کی سربراہی اہم ترین

اسلام آباد……اقتصادی راہدار ی منصوبوں پر عمل درآمد کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی سربراہی میں اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کردی گئی ، اس میں چاروں وزرائے اعلیٰ شامل ہوں گے، کمیٹی کا اجلاس ہر تین ماہ بعد ہوگا۔ یہ فیصلے وزیراعظم کی زیرصدارت پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق مشاورتی اجلاس میں ہوئے ۔ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 ایکشن پلان, نیشنل اہم ترین

اسلام آباد ….. وزیر داخلہ چوہدری نثار نے جمعہ کو قومی اسمبلی کو بتایا کہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت اب تک دہشت گردی میں ملوث 323 مجرمان کو پھانسی دی گئی جبکہ 2159 دہشت گرد مارے گئے اور1724گرفتار ہوئے ۔دہشت گردی میں ملوث تنظیموں کیلئے چاکنگ اور مالی رقوم کی فراہمی کے حوالے سے […]
By Yesurdu on January 15, 2016 اپ سینٹ میں بھی زیر بحث, ایان علی کا فیشن اورمیک اہم ترین

اسلام آباد……..پاکستانی ماڈل ایان علی کے ملبوسات اور میک اپ کےچرچےسینٹ اجلاس تک جاپہنچے ۔سینٹرحمدالله بولے سیکورٹی وہاں دی جاتی ہےجہاں حکومت یاخوبصورتی ہو ۔ بھارتی اداکارہ سشمیتاسین کےبعد آج سینٹ میں پاکستانی ماڈل ایان علی کاتذکرہ ہوا۔سینٹرحمدالله نےکہاکہ حکومت اسلحہ لائسنسوں پر حکمت عملی وضع کرے تاکہ ہم اپناگارڈ اوراپنااسلحہ رکھیں ۔ اس پرچیئرمین […]
By Yesurdu on January 15, 2016 پاک بھارت مذاکرات، سست روی کا شکار اہم ترین

اسحاق ڈار کہتے ہیں پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد پاک بھارت مذاکراتی عمل سست روی کا شکار ہو سکتے ہیں، وزیر خزانہ نے رواں برس آئی ایم ایف کے پروگرام سے چھٹکارے کی نوید بھی سنا دی۔ کراچی: (یس اُردو) پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ […]
By Yesurdu on January 15, 2016 آج پارلیمانی جماعتوں, کے قائدین کا اجلاس طلب اہم ترین

اسلام آباد ……وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین راہداری منصوبے پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کرلیا ،جس میں بعض جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ وزیر اعظم نے راہداری منصوبے پر آج تمام پارلیمانی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کر لیاہے، جس پر مشاہد حسین […]
By Yesurdu on January 14, 2016 قوم نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کا عزم کرلیا ،وزیراعظم اہم ترین

اسلام آباد……..وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان سےدہشتگردی کےناسورکواکھاڑپھینک کرہی دم لیں گے، پاکستان کا مستقبل پروگریسیو اور جمہوری ملک سے وابستہ ہے، سرمایاکار پاکستان آرہے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی بزنس کونسل کےوفد سے خطاب میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارت بڑھانےکی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 خارجہ مذاکرات کل نہیں ہونگے, پاک بھارت سیکرٹری اہم ترین

اسلام آباد……..دفترخارجہ کاکہناہےکہ سیکرٹری خارجہ ملاقات کی تاریخ کیلئے پاکستان اوربھارت رابطے میں ہیں، افغان سفیر کا یہ بیان درست نہیں کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں سے بھاگنے والے عسکریت پسند افغانستان جا کر داعش سے مل رہے ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]
By Yesurdu on January 14, 2016 دہشت گردوں کی, ریڈ بک تیارکرنا شروع اہم ترین

اسلام آباد…….نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ہے، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر احسان غنی نے بتایا کہ نیکٹا کے لیے ایک اعشاریہ صفر چھ ارب […]
By Yesurdu on January 14, 2016 امریکا پاکستانی، امداد کو اپنی فوجی موجودگی سے مشروط اہم ترین

کراچی……. روسی خبر رساں ادارےکے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات میں عدم اعتماد کی فضا برقرار ہے، امریکی انتظامیہ نے جہاد اور بنیاد پرستی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہےجبکہ حقیقتاً پاکستان میں امریکا کے متعلق بداعتمادی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ واشنگٹن نے دہشت گردی […]
By Yesurdu on January 14, 2016 مسعود اظہر کو حفاظتی، تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات اہم ترین

وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے پر بھارت سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے متعدد کارکن گرفتار کرکے دفاتر بند کئے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم بھارت بھیجنے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]
By F A Farooqi on January 13, 2016 Died, europe, France, Iqbal Khan, Pakistan Peolpe Party France, Paris اہم ترین, تارکین وطن

پیرس۔تمام حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی ممبر محمد اقبال خان(Paris/Aubervilliers)سے اور (Pakistan/Gujranwala) سے تعلق رکھنے والے قضائے الٰہی سے پیرس میں وفات پاچکے ہیں۔ان کی نمازجنازہ میں شرکت کے لیے ان نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ محمد محمود۔06 16 62 32 63 افضل۔06 51 65 42 […]
By Yesurdu on January 13, 2016 سعودی اتحاد ،میں شامل ہیں اہم ترین

مشیر خارجہ سر تاج عزیز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل ہیں لیکن سعودی عرب میں اپنی فوجیں نہیں بھجوائیں گے۔ سعودیہ ایران کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کو سعودی عرب ایران کشیدگی پر حکومتی […]
By Yesurdu on January 13, 2016 کوئٹہ میں، خودکش حملہ اہم ترین

کوئٹہ ……دہشت گردوں نے آج پھر کوئٹہ کو نشانہ بنایا ہے، سٹیلائٹ ٹائون میں پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میںسیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید اور25 زخمی ہوگئے۔ سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات کے مرکز کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب انسداد پولیو کی ٹیموں […]
By Yesurdu on January 13, 2016 کوئٹہ:پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید اہم ترین

کوئٹہ….کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک کنارے نصب […]
By Yesurdu on January 12, 2016 بلیاں کراچی سے نہیں لائی، آوارہ گھومتی ملی تھیں، آصفہ اہم ترین

لاہور……بیمار پڑ جانے والی بلیوں کے بارے میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ یہ بلیاں کراچی سے نہیں لائیں، سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بلیاں انہیں بحریہ ٹاؤن میں آوارہ گھومتی ملی تھیں۔ بلاول زرداری بھٹو اپنے دورہ لاہور کے چاروں روز اپنی مصروفیات اور […]
By Yesurdu on January 12, 2016 وزیراعظم سے, وقفہ سوالات کرانے کی تجویز مسترد اہم ترین

اسلام آباد……حکومت نے وزیر اعظم کو قومی اسمبلی میں جوابات دینے کاپابند بنانے سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم مسترد کر دی ۔اپوزیشن لیڈر نےکہا کیا برطانوی وزیراعظم فارغ ہیں جو پارلیمنٹ میں آتےہیں ؟وزیر مملکت شیخ آفتاب کہتے ہیں کہ وزیر اعظم جب ضروری سمجھتے ہیں ایوان میں آکر پالیسی بیان دیتے ہیں ۔ قومی […]
By Yesurdu on January 12, 2016 ،تینوں پالتو بلیاں بیمار پڑ گئی, آصفہ کو پریشانی اہم ترین

لاہور…..بلاول بھٹو دورہ لاہور کے چوتھے روز بھی انتہائی مصروف اور پرجوش رہے مگر چھوٹی بہن آصفہ کو آج تھوڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،ان کی تینوں پیاری بلیاں اچانک بیمار پڑ گئیں ۔ بلاول زرداری بھٹو اپنے دورہ لاہور کے چاروں روز اپنی مصروفیات اور پرجوش استقبال پربہت خوش ،مطمئن اور پرامید تو بختاور […]
By Yesurdu on January 12, 2016 آج ہوگی, پارلیمنٹ میں اہم بریفنگ اہم ترین

اسلام آباد………مشیر خارجہ سرتاج عزیز ایران اور سعودی عرب کے معاملے پرآج قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو ان کیمرا بریفنگ دینگے۔ اپوزیشن کی طرف سے ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے سعودی ایران معاملے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 بھارت کے دیے گئے, فون نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے اہم ترین

اسلام آباد……پٹھان کوٹ حملے پر تحقیقات کیلئے بھارت کے دیے گئے فون نمبر غیر رجسٹرڈ نکلے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے ابتدائی تحقیقات بھارت کو فراہم کردیں۔ بھارت کی جانب سے تحقیقات کاجواب آج متوقع ہے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کوٹیلی فون نمبراورفون انٹرسیپٹ فراہم کیے تھے،بھارت کا دعویٰ تھا […]
By Yesurdu on January 11, 2016 آصف علی زرداری کے, خلاف غیر قانونی اثاثہ جات اہم ترین

راولپنڈی…….سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں استغاثہ کی گواہ خاتون پر جرح مکمل کر لی گئی ، آئندہ سماعت پر مزید 2 گواہوں کو طلب کیا گیا ہے ۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت راولپنڈی کے جج خالد محمود رانجھا نے کی۔سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے […]
By Yesurdu on January 11, 2016 افغانستان کے استحکام, کی کوششیں جاری ر کھیں گے اہم ترین

اسلام آباد…….مشیر خارجہ سرتاج کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ برادرانہ ہمسائیگی کے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہےاور افغانستان میں پائیدار و استحکام کی کوششیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔ افغان مفاہمتی عمل پر پاکستان، افغانستان، چین اور امریکا پر مشتمل چار فریقی رابطہ گروپ کا پہلا اجلاس دفتر خارجہ اسلام […]