بلوچستان میں اقتدار نواب ثنا اللہ زہری کو منتقل
کوئٹہ………مری معاہدے کے تحت بلوچستان میں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کےبعد اقتدار نواب ثنا اللہ زہری کو منتقل ہوگیالیکن صوبائی کابینہ دو ہفتے بعد بھی تشکیل نہیں دی جاسکی۔ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کےبلوچستان میں ڈھائی سالہ دوراقتدار میں طے شدہ فارمولے کے تحت مخلوط کابینہ میں مسلم لیگ ن کے پاس سینئر وزیر سمیت پانچ وزارتیں اور […]








