اب وہ عدالتیں نہیں جوسلطان اورمغلوں کےدور میں تھیں،سپریم کورٹ
اسلام آباد……تلورکے شکار پرپابندی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ اب وہ عدالتیں نہیں رہیں جوسلطان اورمغلوں کےوقت میں تھیں، عدالتیں قانون کےمطابق کام کرتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں تلور کے شکار سے متعلق کیس میں جسٹس ثاقب نثارنے مزید کہا کہ آئین کے آرٹیکل 4کو […]








