غریب پرور سیاست دان ذولفقاربھٹوآج کے دن دنیا میں آئے
لاہور…..پاکستانی سیاست کو نیا اندازاور سماج کو نئی سمتیں بخشنے والے لیڈر ذولفقار علی بھٹو کا آج اٹھترواں یوم پیدائش ہے۔ وڈیروں کی دنیا میں آنکھ کھولنے والے وہ ایک غریب پرور سیاست دان تھے۔5جنوری 1928 کو لاڑکانہ میںسر شاہ نواز بھٹو کے گھر آنکھ کھولنے والے اس بیٹے کی زندگی اپنے اندر عجب کہانیاں […]








