counter easy hit

عمران فاروق قتل کیس؛الطاف حسین کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ

Killing Hussein arrest warrant

Killing Hussein arrest warrant

اسلام آباد …..عمران فاروق کیس میں ایف آئی اے نے نامزد 3اہم ملزمان کے وارنٹ گرفتاری لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نامزدتین ملزمان جن کے وارنٹ گرفتاری لیے جائیں گے ان میںالطاف حسین، افتخار حسین اور محمد انور شامل ہیں۔اسلام آباد کی مقامی عدالت سے ایف آئی آر میں نامزد تینوں شخصیات کے وارنٹ لیے جائیں گے، ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری انٹرپول کے ذریعے برطانیہ بھجوائے جائیں گے۔الطاف حسین، افتخار حسین ، محمد انور عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں نامزد ہیں۔