counter easy hit

لانےکی درخواست نہیں کی

کسی ملزم کوپاکستان لانےکی درخواست نہیں کی،وزارت داخلہ

کسی ملزم کوپاکستان لانےکی درخواست نہیں کی،وزارت داخلہ

اسلام آباد…….. ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی ملزم کوبیرون ملک سےپاکستان لانےکی درخواست نہیں کی، اسکارٹ لینڈیارڈسےکسی قسم کامطالبہ قبل ازوقت اوربے معنی ہوگا۔ عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ نےبھی پاکستان میں گرفتارکسی ملزم کی حوالگی کی درخواست نہیں کی، کیس کی […]