counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

باچاخان یونیورسٹی حملہ،پروفیسر شہید، متعدد افراد زخمی

باچاخان یونیورسٹی حملہ،پروفیسر شہید، متعدد افراد زخمی

چارسدہ….باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گر حملے میں یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے پروفیسر حامد شہید جبکہ 2گارڈز سمیت ًً50افرادزخمی ہوگئے، فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے دستےریسکیو آپریشن […]

بلاول بھٹو نے بھی انٹرا پارٹی انتخابات کا عندیہ دیدیا

بلاول بھٹو نے بھی انٹرا پارٹی انتخابات کا عندیہ دیدیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بھی انٹرا پارٹی انتخابات کا عندیہ دیدیا، کہتے ہیں پارٹی میں مختلف عہدوں کے لئے نامزدگیوں کا کلچر ختم ہونا چاہئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خیبر پختونخوا کے سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ایک خاص وقت کے اندر پیپلز پارٹی میں […]

خیبر ایجنسی: پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی: پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی 9 دہشت گرد ہلاک

خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر پاک فوج کی فضائی کارروائی میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔ راولپنڈی: (یس اُردو) پاک فوج کا امن دشمنوں پر ایک اور وار۔ پاک فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی میں پاک افغان سرحد پر […]

سعودی عرب اورایران ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے،وزیراعظم

سعودی عرب اورایران ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے،وزیراعظم

تہران……وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران ایک دوسرے کو دشمن نہیں سمجھتے،دونوں ممالک میں کشیدگی کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے، مسلم امہ کے درمیان اتحاد اوریکجہتی ہونی چاہیے۔ وزیراعظم نوازشریف نے تہران میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ سعودی عرب اور ایران ہمارے بھائی ہیں،دونوں کو […]

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

بینظیر کیس :امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی

راولپنڈی ……بینظیر قتل کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے بیان پر جرح آج ہوگی، واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے وڈیو لنک کے لیے کمشنر آفس میں انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس کے اہم گواہ کے بیان پر جرح کیلئے پرویز مشرف کے وکلاء کو نوٹس جاری کیا […]

جمرود: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 10 افراد شہید

جمرود: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 10 افراد شہید

خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں خاصہ دار فورس کی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا۔ واقعے میں پولیٹیکل انتظامیہ کے افسر چار خاصہ داروں سمیت دس افراد لقمہ اجل بن گئے۔ واقعے میں اٹھائیس افراد زخمی بھی ہو گئے۔ جمرود: (یس اُردو) خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں دہشتگردوں نے وار کیا اور کارخانو […]

وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی صدر کےساتھ ملاقات

وزیراعظم نواز شریف کی ایرانی صدر کےساتھ ملاقات

تہران…… وزیراعظم نواز شریف اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات شروع ہوگئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی ملاقات میں شریک ہیں۔ ملاقات کے دوران پاکستانی قیادت ایرانی صدر سے ایران سعودی عرب کشیدگی اور خطے کی صورت حال پر بات کرے گی ۔اس سے قبل تہران میں وزیراعظم نواز شریف اور آرمی […]

وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے

وزیراعظم اورآرمی چیف آج ایرانی صدر سے تبادلہ خیال کرینگے

ریاض …..سعودی عرب اور ایران میں کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستانی قیادت کی کوششیں جاری ہیں ،سعودی فرمانرواں سے ملاقات کے بعد وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف آج تہران جاکر صدر حسن روحانی سے تبادلہ خیال کرینگے۔پاکستان کی قیادت نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان خلیج کم کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے،گزشتہ روز وزیراعظم […]

سعودی عرب اور ایران میں خلیج کم کرنے کیلئے پاکستان کی تجاویز

سعودی عرب اور ایران میں خلیج کم کرنے کیلئے پاکستان کی تجاویز

ریاض…….وزیراعظم نواز شریف اور جنرل راحیل شریف نے ریاض میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس کے دوران سعودی عرب اور ایران میں خلیج کم کرنے کیلئے تجاویز پیش کردیں۔ سعودی عرب اور ایران میں خلیج کم کرنے کے لیے پاکستان کی قیادت کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم نواز شریف اور […]

سعودی عرب اور ایران میں مصالحت، وزیراعظم اور آرمی چیف ریاض پہنچ گئے

سعودی عرب اور ایران میں مصالحت، وزیراعظم اور آرمی چیف ریاض پہنچ گئے

پاکستان برادر ممالک سعودی عرب اور ایران میں مصالحت کیلئے متحرک ہو گیا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف ریاض پہنچ گئے۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات، کل تہران کا دورہ بھی کریں گے۔ ریاض: (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے درمیان مصالحتی مشن پر ریاض پہنچ گئے ہیں۔ کنگ سلمان ہوائی […]

ملک میں یو ٹیوب کا پاکستان ورژن کھول دیا گیا

ملک میں یو ٹیوب کا پاکستان ورژن کھول دیا گیا

یوٹیوب کی جانب سے پاکستان کیلئے لوکل ورژن متعارف کرایا گیا ، آئندہ گستاخانہ مواد فوری طور پر ہٹایا جا سکے گا اسلام آباد (یس اُردو) ملک بھر میں یو ٹیوب کا پاکستان ورژن کھول دیا گیا ، ترجمان پی ٹی اے کے مطابق یوٹیوب نے پاکستان کے لیے لوکل ورژن متعارف کرادیا ہے ۔ […]

پیٹرول سستاہوتا ہے تو اربوں روپے کہاں جاتے ہیں؟ عمران خان

پیٹرول سستاہوتا ہے تو اربوں روپے کہاں جاتے ہیں؟ عمران خان

پشاور……پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیل کی قیمت کم ہونے سے حکومت کو11 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا، پیسہ کہاں گیا؟جب پیٹرول سستاہوتا ہے تو اربوں روپے کہاں جاتے ہیں۔ باب پشاور کی افتتاحی تقریب سے خطاب میںکرتے ہوئےعمران خان نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں باب پشاور […]

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویزمشرف، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی بری

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویزمشرف، آفتاب شیرپائو اور شعیب نوشیروانی بری

کوئٹہ ……کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف، سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب احمد خان شیرپائو اورسابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب نوشیروانی کو کیس سے بری کردیا۔ نواب اکبر بگٹی کیس کی سماعت اے ٹی سی کےجج جان محمد گوہر نے کی۔ سابق وفاقی […]

ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس دن کی توسیع

ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس دن کی توسیع

کراچی…..کراچی کی احتساب عدالت نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے جسمانی ریمانڈ میں مزید دس دن کی توسیع کرتے ہوئے نیب کے حوالے کردیا۔ عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔ سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو منی لانڈرنگ، ٹھیکوں میں کمیشن اور ٹرسٹ کے نام پر […]

پاکستان میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار

پاکستان میں 15 سے 25 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار

نیویارک……2014 سے2016 کے دوران ضرورت سے کم غذا ملنے پر کئی ملکوں میں شہریوں کی موت واقع ہوئی ، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں غذائی قلت کی شرح 15 سے 25 فیصد تک رہی ۔ جبکہ اس دوران افریقی ملکوں میں غذائی قلت کی بدترین صورتحال سامنے آئی۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے […]

نیشنل ایکشن کے تحت فاٹا میں اصلاحات پر تاحال عمل نہیں ہوا ،بلاول

نیشنل ایکشن کے تحت فاٹا میں اصلاحات پر تاحال عمل نہیں ہوا ،بلاول

سلام آباد ……بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان کے تحت فاٹا میں اصلاحات پرتاحال عمل نہیں ہوا، کالعدم تنظیمیں نئے ناموں سے کام کر رہی ہیں، حکومت سے مطالبہ ہے عسکریت پسند اورانتہا پسند تنظیموں سے تعلقات ختم کرے۔ بلاول بھٹو نے زرداری ہاوس اسلام آباد میں مالاکنڈ، ڈیرہ اسماعیل خان اور […]

راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے

راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے

نئی دہلی……بھارت میں عدم برداشت پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے ایک بار پھر بی جے پی سرکار کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ کانگریس رہنما راہول گاندھی ایک بار پھر بی جے پی کے خلاف بول پڑے۔ممبئی کی مقامی یونیورسٹی میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ […]

کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں: عمران خان

کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا خیبر پختوانخوا میں اب تک ساڑھے گیارہ کروڑ درخت لگ چکا ہے۔ پنجاب میں کمیشن بنانے کیلئے میٹرو اور اورنج ٹرین جیسے منصوبے لائے جا رہے ہیں۔ ہری پور: (یس اُردو) شجر کاری مہم کا افتتاح کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان […]

پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ عدالت کرے گی’

پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے، حتمی فیصلہ عدالت کرے گی’

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہا سندھ اسمبلی میں پاس ہونے والے پراسیکیوشن بل سے متعلق غلط تاثر دیا جا رہا ہے۔ ۔ اپیکس کمیٹی کی میٹنگ میں بات ہوئی ہماری پراسیکیوشن کمزور ہے۔ کراچی: (یس اُردو) رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں ایگلٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

وزیراعظم پیر کو ایران اور سعودی عرب کے ہنگامی دورے پر روانہ ہونگے

وزیراعظم پیر کو ایران اور سعودی عرب کے ہنگامی دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد…..وزیراعظم نواز شریف پیر کو ہنگامی دورے پر سعودی عرب اور ایران کے دورے پر جا رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کےساتھ مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔ سینئر صحافی صالح ظافر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پیر کو ہنگامی دورے میں پہلے تہران […]

تمام جماعتوں کی راہ داری منصوبے کی حمایت کی یقین دہانی

تمام جماعتوں کی راہ داری منصوبے کی حمایت کی یقین دہانی

اسلام آباد…….تمام سیاسی جماعتوں نے اقتصادی راہداری منصوبے کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔راہداری کا مغربی روٹ ترجیحی بنیادوں پر ڈھائی سال میں مکمل کیا جائےگا، انڈسٹریل پارکس کیلئےجگہ کاتعین صوبوں کی مشاورت سے ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی لیڈرز کے اجلاس کےبعد جاری اعلامیے میں کہاگیاہےکہ اقتصادی راہداری منصوبے […]

گزشتہ پارٹی انتخابات میں تین غلطیاں ہوئیں، عمران خان

گزشتہ پارٹی انتخابات میں تین غلطیاں ہوئیں، عمران خان

اسلام آباد……چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ پارٹی الیکشن میں تین غلطیاں ہوئیں جن پر اب قابو پائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ انٹر ا پارٹی الیکشن میں الیکشن رولز ٹھیک نہیں بنے، پی ٹی آئی کے چیئر […]