counter easy hit

بلاول کی بختاور اورآصفہ کے ہمراہ سلمان تاثیر کے گھرآمد

Bilawal along with Bakhtawar aurasfh Taseer ghramd

Bilawal along with Bakhtawar aurasfh Taseer ghramd

لاہور……پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی بہنوں بختاور اورآصفہ کے ہمراہ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے گھر پہنچے اور ان کےبچوں کے ساتھ وقت گزارا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری اپنی بہنوں بختاور اورآصفہ کے ہمراہ چار روز کیلئے پنجاب کے دورے پر گئے ہوئے ہیں جہاں وہ پیپلز پارٹی پنجاب کے عہدے داروں سے ملاقات کریں گے۔