counter easy hit

مسعود اظہر کو حفاظتی، تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات

پٹھان کوٹ حملہ: مولانا مسعود اظہر کو حفاظتی تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات

پٹھان کوٹ حملہ: مولانا مسعود اظہر کو حفاظتی تحویل میں لئے جانے کی اطلاعات

وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پٹھان کوٹ حملے پر بھارت سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے متعدد کارکن گرفتار کرکے دفاتر بند کئے جا رہے ہیں۔ تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم بھارت بھیجنے پر بھی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق […]