کوئٹہ میں خودکش حملہ، ایف سی اور پولیس اہلکاروں سمیت14افراد شہید
کوئٹہ ……دہشت گردوں نے آج پھر کوئٹہ کو نشانہ بنایا ہے، سٹیلائٹ ٹائون میں پولیو رضاکاروں کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی گاڑی کے قریب خودکش حملے میںسیکورٹی اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید اور25 زخمی ہوگئے۔ سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات کے مرکز کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب انسداد پولیو کی ٹیموں […]








