counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

سانحہ چارسدہ ، شہدا سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم دعا منایا جا رہا ہے

سانحہ چارسدہ ، شہدا سے اظہار یکجہتی کیلئے آج یوم دعا منایا جا رہا ہے

شہدا کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، ہر طرف اداسی چھائی ہے ، ایوان صدر ، وزیر اعظم ہائوس سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا چارسدہ (یس اُردو) سانحہ چارسدہ کے بعد آج بھی علاقے کی فضا اداس ہے ، شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ملک […]

آٹھ گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی جزوی طور پر بحال ہو گئی

آٹھ گھنٹے بعد بجلی کی فراہمی جزوی طور پر بحال ہو گئی

ایک ہی ہفتے بجلی کے دوسرے بڑے بریک ڈاون نے پنجاب، سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں صارفین کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔بجلی کی فراہمی جزوی طور پر بحال ہو گئی۔ لاہور: (یس اُردو) چھ روز میں دو سرا بڑا بریک ڈاؤن جمعرات سہ پہر تین بج کر چودہ منٹ […]

دہشت گردی کیخلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف

دہشت گردی کیخلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف

ڈیووس……وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑرہے ہیں، دہشت گرد بھاگ رہے ہیں، بھاگتے دہشت گردوں نے چارسدہ یونیورسٹی کو نشانہ بنایا۔ ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ انتہاپسندی اور دہشت گردی کا عفریت ورثے میں ملا ہے، […]

سانحہ چارسدہ:قانون نافذ کےاداروں کی تفتیش جاری، معتدد افراد گرفتار

سانحہ چارسدہ:قانون نافذ کےاداروں کی تفتیش جاری، معتدد افراد گرفتار

چارسدہ……..باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تفتیش جاری ہے۔ضلع چارسدہ میں متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ باچاخان یونی ورسٹی پر دہشت گرد حملے سے قوم گہرے دکھ میں مبتلا ہے۔ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے […]

چارسدہ :دہشتگردوں کے حملے کے باوجود لیکچرر شازیہ خان کا حوصلہ کم نہ ہوسکا

چارسدہ :دہشتگردوں کے حملے کے باوجود لیکچرر شازیہ خان کا حوصلہ کم نہ ہوسکا

مینجمنٹ سائنس ڈیپارٹمنٹ کی لیکچرر نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ڈیپارٹمنٹ میں موجود تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا چارسدہ (یس اُردو ) باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملہ ایک قیامت کی گھڑی تھی لیکن اساتذہ ، طالبات اور دیگر سٹاف نے ہمت اور حوصلے سے مقابلہ کرکے نئی مثال […]

سانحہ چارسدہ :ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں

سانحہ چارسدہ :ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں

شہر شہر دعائیہ تقریبات کا انعقاد ، سکولوں میں اسمبلی کے دوران طلبہ کی شہید ہونے والے ساتھیوں کیلئے دعائیں پشاور (یس اُردو) سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے شہید طلبا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں ہے ۔ شہر شہر دعائیہ تقریبات ہو رہی ہیں ۔ ہمت ، […]

سانحہ چارسدہ :ایک اور زخمی طالبعلم دم توڑ گیا ، شہدا کی تعداد 21 ہوگئی

سانحہ چارسدہ :ایک اور زخمی طالبعلم دم توڑ گیا ، شہدا کی تعداد 21 ہوگئی

شہدا میں دس طلبہ کا تعلق چارسدہ سے تھا ، واقعہ میں اسسٹنٹ پروفیسر سید حامد حسین اور اسسٹنٹ لائبریرین افتخار بھی شہید ہوگئے چارسدہ (یس اُردو) چارسدہ میں دہشتگردوں نے نہتے طلبا کو خون میں نہلا دیا ، باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں انیس طالب علموں سمیت اکیس افراد شہید اور نو زخمی […]

سانحہ چارسدہ :باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں 20 افراد شہید، آج ملک بھر میں سوگ

سانحہ چارسدہ :باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں 20 افراد شہید، آج ملک بھر میں سوگ

چارسدہ………چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں 20 افراد شہید ہو گئے۔ وزیر اعظم نے سانحہ پر آج ملک بھر میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔جس کے بعد قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے چار میں سے دو دہشت گردوں کی شناخت کرلی گئی ہے ۔چارسدہ کی باچا خان یونیورسٹی […]

دہشت گردوں کو کس نے بھیجا پتا چل گیاہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کو کس نے بھیجا پتا چل گیاہے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

پشاور…….ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ باچاخان یونیورسٹی کے حملہ آوروں سےمتعلق بریک تھروہوگیاہے،دہشت گردوں کو کس نے بھیجا پتا چل گیاہے۔ چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا کو بریفنگ […]

چارسدہ حملہ: تعلیم کے متوالوں سے ایک اور استاد چھین لیا گیا

چارسدہ حملہ: تعلیم کے متوالوں سے ایک اور استاد چھین لیا گیا

چارسدہ..دہشت گردوںنے تعلیم کے متوالوں سے ایک اور استاد چھین لیا ،حملے میں شہید ہونے والےباچا خان یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے ڈاکٹرحامد حسین نے 9دن پہلے ہی اپنے 3سال کے بیٹے کی سالگرہ منائی تھی۔ شہید ہونے والے ڈاکٹرحامد حسین باچا خان یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر تعینات تھے ۔ڈاکٹرحامد حسین […]

آرمی چیف راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

آرمی چیف راحیل شریف باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے

چارسدہ… آرمی چیف جنرل راحیل شریف چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر اور کور کمانڈر پشاوربھی آرمی چیف کے ہمرا ہ ہیں۔ باچا خان یونیورسٹی میں پاک فوج کا کلیئرنگ آپریشن جاری ہے ،بڑی تعداد میں پاک فوج کے دستے موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق […]

کمرا امتحان سے 200 طالب علموں کو بحفاظت نکال لیا ، شاہ فرمان

کمرا امتحان سے 200 طالب علموں کو بحفاظت نکال لیا ، شاہ فرمان

پشاور۔۔۔صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے 14 کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمرہ امتحان میں 200 طالب علم موجود تھے جنہیں نکال لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی نے بڑے نقصان سے بچالیا ہے۔ دوسری جانب ایک اعلامیے کے مطابق باچا خان […]

باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ ، 20 افراد جاں بحق

باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ ، 20 افراد جاں بحق

دہشتگردوں نے یونیورسٹی ہوسٹل سے فائرنگ کی ، حملے میں یونیورسٹی پروفیسر سمیت متعدد طلبہ زخمی ، چار دہشتگرد بھی جہنم واصل چارسدہ (یس اُردو) باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوگئے ، ڈی ایچ کیو چارسدہ […]

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر

چارسدہ… آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں اب تک 4 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جاچکا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق ایک بلاک میں چھپ کرحملہ کرنے والے 2دہشتگردوں کو کمانڈوز نے ہلاک کردیا جبکہنشانہ بازوں نے چھت پر موجود مزید 2 دہشتگردوں کو بھی مار […]

چارسدہ واقعہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، پرویز رشید

چارسدہ واقعہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے، پرویز رشید

اسلام آباد….وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں کا حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف وفاق صوبائی حکومت سے رابطے میں ہے۔باچا خان یونیورسٹی میں دہشت […]

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے

وزیراعظم عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ پہنچ گئے

عالمی اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اس موقع پر اہم سیاسی و اقتصادی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ڈیووس: (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف کی سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس آمد پر استقبال کیا گیا۔ وزیر اعظم عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں […]

باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ ، 14 افراد جاں بحق

باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کا حملہ ، 14 افراد جاں بحق

دہشتگردوں نے یونیورسٹی ہوسٹل سے فائرنگ کی ، حملے میں یونیورسٹی پروفیسر سمیت متعدد طلبہ زخمی ، چار دہشتگرد بھی جہنم واصل چارسدہ (یس اُردو ) باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردوں کے حملے میں 14 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشتگرد بھی جہنم واصل ہوگئے ، ہسپتال انتظامیہ کی […]

دہشت گردوں کی تعداد10کے قریب ہے،صوبائی وزیر

دہشت گردوں کی تعداد10کے قریب ہے،صوبائی وزیر

چارسدہ….باچا خان یونیورسٹی پر حملہ آوروں کی تعداد 10 کے قریب ہے جبکہ دہشت گردوں کے حملے میں 50سے 60افراد زخمی ہوئے ہیں۔ صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کے اندر موجود حملہ آوروں کی تعداد 10ہے۔ ادھریونیورسٹی کے وائس چانسلر نے 5 افراد کی شہادت کی […]

باچاخان یونیورسٹی حملہ،پروفیسر سمیت 7شہید، متعدد افراد زخمی

باچاخان یونیورسٹی حملہ،پروفیسر سمیت 7شہید، متعدد افراد زخمی

چارسدہ…خیبر پختونخوا میں درسگاہ ایک بار پھر دہشت گردوں کا نشانہ بنی ہے، حملہ آوروں نے باچا خان یونیورسٹی میں دہشت حملہ کردیا، حملے میں یونیورسٹی کے شعبہ کیمسٹری کے پروفیسر حامد شہید سمیت 7 شہیداور50زخمی ہوگئے۔ باچا خان یونیورسٹی میں معمول کے مطابق تدریسی عمل جاری تھا اور طلبا و طالبات حصول علم میں […]

فائرنگ سے کوئی طالب علم یا استاد زخمی نہیں ہوا، وائس چانسلر

فائرنگ سے کوئی طالب علم یا استاد زخمی نہیں ہوا، وائس چانسلر

چارسدہ…..باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فضل کریم کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ سے کوئی طالبعلم یا ٹیچر زخمی نہیں ہوا ہے۔ فائرنگ سے 4 سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوئے ہیں۔ وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں 3 ہزار سے زائدطلبہ و طالبات ہیں جبکہ یونیورسٹی میں مشاعرے کیلیے 600 مہمان […]

یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

روالپنڈی…ڈی جی آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ باچا خان یونیورسٹی میں آپریشن شروع کردیا گیا ۔ یونیورسٹی کے اندر دہشت گرد موجود ہیں اور یونیورسٹی کو گھیرے میں لے لیا گیاہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کی فضائی نگرانی کی جارہی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

وزیر اعظم نوازشریف کی چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

وزیر اعظم نوازشریف کی چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد……وزیر اعظم نوازشریف نے چارسدہ یونیورسٹی پر حملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو دہشت گردوں کےفوری خاتمےکی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے حملے میں جانی نقصان اور طلبہ کے زخمی ہونے پر افسوس کا ظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معصوم طلبہ اور شہریوں کو […]