کوئٹہ:پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا،14افراد شہید
کوئٹہ….کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن میں حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کے سامنے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے سیکورٹی اہلکاروں سمیت 14افراد شہیداور متعدد زخمی ہوگئے۔صوبائی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ دھماکا خودکش ہوسکتا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا حفاظتی ٹیکہ جات مرکز کی سیکورٹی پر مامور پولیس وین کے قریب سڑک کنارے نصب […]








