By Yesurdu on February 1, 2016 عزیر بلوچ کی، بلاول ہاؤس اہم ترین

کراچی میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کو کراچی آپریشن میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔ اب اس کی تفتیش اہم مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ تفتیشی اداروں نے عزیر بلوچ کی سیاسی ملاقاتوں کا ریکارڈ حاصل کرنا شروع کر دیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) لیاری گینگ […]
By Yesurdu on January 31, 2016 سیاسی رہنماؤں کی، سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ دیا گیا:عزیر بلوچ اہم ترین

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے مزید اہم انکشافات کر دئیے، کالعدم پیپلز امن کمیٹی کو سیاسی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ فراہم کیا گیا۔ اہم سیاسی رہنماؤں نے قبضوں، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لئے استعمال کیا۔ عزیر بلوچ نے بعض رہنماؤں کو ملک سے فرار بھی کرانے کا اعتراف کر […]
By Yesurdu on January 31, 2016 نام نہاد پی پی، رہنماؤں نے استعمال کیا: بیٹی عزیر بلوچ اہم ترین

لیاری وار گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بیٹی نے کہا ہے کہ میرے والد کو پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سینیٹر یوسف بلوچ، فریال تالپور، شرمیلا فاروقی اور وزیراعلیٰ سندھ کے فون آتے رہتے تھے۔ کراچی: (یس اُردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بیٹی نے کہا ہے کہ میرے والد کو پیپلز […]
By Yesurdu on January 31, 2016 شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے، پرویز رشید اہم ترین

اسلام آباد….وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے، ایک واقعے کے بعد امریکا میں بھی اسکول بند کیے گئے، دہشت گردی میں اندر کے ہاتھ کی مدد نہ ہوتو باہر کا ہاتھ کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، ہمیں اپنے اندر کے ہاتھ سے نمٹنا ہے،وزیراعظم […]
By Yesurdu on January 31, 2016 تفتیش جاری, عزیر بلوچ سے اہم ترین

کراچی….لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سے دوران حراست سیاسی شخصیات سے براہ راست رابطے اور ان کے لیے غیر قانونی کام کرنے سے سمیت دیگر سنگین جرائم سے متعلق قائم مقدمات کے بارے بھی تفتیش کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق لیاری گیگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ سے رینجرز کے تفتیشی حکام نے […]
By Yesurdu on January 31, 2016 پیپلز پارٹی نے جیل میں ،لیاری کا سردار بنانے کا وعدہ کیا تھا :عزیر بلوچ اہم ترین

پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے زمینوں پر قبضے ، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کیلئے استعمال کیا :ملزم کے دوران گرفتاری انکشافات کراچی (یس اُردو) کراچی سے گرفتار لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور بدنام زمانہ گینگسٹر عزیر جان بلوچ نے دوران گرفتاری مزید انکشافات کردیئے ۔ عزیر بلوچ نے کہا ہے پیپلز پارٹی نے […]
By Yesurdu on January 31, 2016 پنجاب اسمبلی کی، تنخواہوں میں سالانہ اضافے اہم ترین

ارکان پنجاب اسمبلی، وزیروں، مشیروں اور سیکرٹریز کی موجیں لگ گئیں۔ پہلے تنخواہیں بڑھیں اب مزید اضافے کے لئے ترمیمی بل پیر کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے ارکان، وزیروں، مشیروں اور سیکرٹریز کو نوازنے کے لئے پنجاب حکومت سالانہ اضافے کے لیے ترمیمی بل اسمبلی میں لے […]
By Yesurdu on January 30, 2016 عزیر بلوچ 90 روز کے ریمانڈ پر, گینگ وار کا سرغنہ اہم ترین

کراچی……گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا۔ اس سے قبل لیاری گینگ وار کے گرفتار سرغنہ عزیر بلوچ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج کے سامنے پیش کیا گیا۔ عزیر بلوچ کو آج کراچی کے مضافاتی علاقے سے گرفتار […]
By Yesurdu on January 30, 2016 باچا خان یونیورسٹی, حملہ اہم ترین

چارسدہ …..باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر دہشت گرد حملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں واقعے کو سیکورٹی غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے وائس چانسلر کو ہٹانے کی سفارش کی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا کی طرف سے اے پی ایس پر حملے کے بعد […]
By Yesurdu on January 30, 2016 پٹرول کی قیمت میں ،10 روپے کمی کا مطالبہ اہم ترین

ٹرانسپورٹ اور انڈسٹری میں ڈیزل اور پٹرول کا استعمال زیادہ ہے ، ان دونوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف مل سکتا ہے :تاجر رہنما کراچی (یس اُردو) صنعتکاروں نے حکومت سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا مطالبہ کردیا ۔ ایف پی سی سی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے […]
By Yesurdu on January 30, 2016 عزیر بلوچ کو گرفتار کرلیا, گینگ وار کے سرغنہ اہم ترین

کراچی……….کراچی کےمضافاتی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے رینجرز نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز کی نفری نے انٹیلی جنس اطلاع پر کراچی کے مضافاتی علاقے میں کارروائی کر کے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق […]
By Yesurdu on January 30, 2016 مصنوعات, وزیراعظم کا پیٹرولیم اہم ترین

لاہور….وزیراعظم نے آیندہ ماہ سے پٹرول ، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں پانچ پانچ روپے کمی کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم نواز شریف کاکہنا ہے کہ کراچی میں امن کی بحالی تک رینجرز موجود رہے گی۔ وزیر اعظم نواز شریف میاں عامر محمود سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کیلیے ان کی رہائش […]
By Yesurdu on January 30, 2016 بھارت اور افغانستان پاکستان، میں دہشت گردی کراتے ہیں اہم ترین

حکیم اللہ محسود کے گرفتار ساتھی لطیف محسود نے انکشاف کیا بھارتی اور افغان ایجنسی مل کر کالعدم ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کراتی ہیں۔ لاہور: (یس اُردو) حکیم اللہ محسود کے گرفتار ساتھی لطیف محسود نے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشامات کیے ہیں ۔ لطیف […]
By Yesurdu on January 29, 2016 کا بڑا بریک ڈاؤن, کراچی میں بجلی اہم ترین

کراچی…..کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن جاری ہے۔ شہر کے 70 فیصد سے زائد علاقے اس وقت بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے جامشورو کے قریب 500 کے وہ ہائی ایکسٹینشن ٹرپ کر گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ صبح پونے 6 بجے جامشورو کے […]
By Yesurdu on January 29, 2016 7 سے 11 روپے کمی کا فیصلہ, پیٹرولیم مصنوعات میں اہم ترین

اسلام آباد…..حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات میں 7 سے 11 روپے کمی کا فیصلہ کیا ہے، اوگرا نے سمری وزارت پیٹرولیم کو بھجوا دی ہے۔ اوگرا نے پٹرول 7 روپے 56 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے اور ایچ او بی سی 10 روپے 15 پیسے سستا کرنے کی تجویز دی ہے ۔ […]
By Yesurdu on January 29, 2016 آستینوں میں سانپ چھپے ہیں، خورشید شاہ اہم ترین

سکھر……قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نوازشریف سےہمیشہ کہاکہ ان کی آستینوں میں سانپ چھپے ہیں۔ صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ کا اشارہ چوہدری نثارکی طرف ہے؟ تو جواب دیا، قوم سمجھتی ہے کسے کہہ رہا ہوں، پارلیمنٹ پر حملہ ہوا تو ان کے وزراء کی […]
By Yesurdu on January 29, 2016 حکومت سے اپوزیشن لیڈر، کے مک مکا کی تصدیق اہم ترین

اسلام آباد…….وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے حکومت سے مک مکا کی تصدیق کردی،بولے دوسال میں اپوزیشن لیڈر نے حکومت وقت سے اہم ترین عہدے کا کیسے فائدہ اٹھایا وہ الگ کہانی ہے ۔قائد حزب اختلاف خورشید شاہ حکومت سے مراعات لیتے ہیں۔یہ بات چوہدری نثار کی جانب سے پہلے بھی سامنے […]
By Yesurdu on January 29, 2016 تنقید کرنے والوں کو تکلیف کچھ اور ہے،وزیر داخلہ اہم ترین

اسلام آباد…….وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے ناقدین کو تکلیف کچھ اور ہے تنقید پلان پر کر رہے ہیں،اینٹ سے اینٹ کسی اور کی بجانے نکلے تھےاب مجھے جھوٹ کے کنکر مار رہے ہیں۔ چارسدہ حملے کے بعد سے وزیر داخلہ پر ہونے والی تنقید کا سلسلہ نہ رکا تو چوہدری […]
By Yesurdu on January 28, 2016 اپوزیشن لیڈر نے اپنے، عہدے کا فائدہ کیسے اٹھایا :چودھری نثار اہم ترین

کسی کو ڈاکٹر عاصم یا ایف آئی اے کے حوالے سے شکایت ہے تو بات کرے ، ایک خاندان کے چھوٹے بڑے سب مجھ پر تنقید کر رہے ہیں :وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر نے حکومت وقت سے اپنے عہدے […]
By F A Farooqi on January 28, 2016 ehsan qurashi, France, Herasment, khariyan, Nawaz Sharif, pakistan, Paris, police, Shahbaz Sharif اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

پیرس ۔ فرانس کے صحافیوں نے اٹلی کے سینئر صحافی محمد احسان قریشی کو سرائے عالمگیر کے ملک محمد حنیف کی طرف سے پولیس گردی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اغظم میاں نواز شریف وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کے علاوہ رکن قومی اسمبلی عابد رضا کی توجہ اس طرف دیلاتے ہوئے مطالبہ […]
By Yesurdu on January 28, 2016 پنجاب حکومت سے شدیداختلاف ہے، نثار اہم ترین

اسلام آباد……وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا علی خان نے اسکول بند کرنےکےپنجاب حکومت کے فیصلے پر شدیدتنقیدجبکہ خیبرپختونخواحکومت کی تعریف کی ہے اور کہا کہ سکول بند کرکےگھر بیٹھ جائیں ، دہشت گرد بھی یہی چاہتے ہیں ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ اسکول بند کرنے کےفیصلےپرپنجاب حکومت […]
By Yesurdu on January 28, 2016 عوام کی پرُامن زندگی کو، یقینی بنائیں گے: آرمی چیف اہم ترین

آرمی چیف نے کہا کراچی میں خوف سے پاک اور پرامن زندگی یقینی بنائی جائے گی۔ دہشت گردی سے پاک کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا۔ […]