میرے والد کو نام نہاد پی پی رہنماؤں نے استعمال کیا: بیٹی عزیر بلوچ
لیاری وار گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بیٹی نے کہا ہے کہ میرے والد کو پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سینیٹر یوسف بلوچ، فریال تالپور، شرمیلا فاروقی اور وزیراعلیٰ سندھ کے فون آتے رہتے تھے۔ کراچی: (یس اُردو) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی بیٹی نے کہا ہے کہ میرے والد کو پیپلز […]








