counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکول بند

پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکول بند

اسلام آباد……پنجاب کے تمام اور اسلام آباد کے نجی اسکولز بندہوگئے، ملک بھر کے فیڈرل گیریژنز، بحریہ اور آرمی پبلک اسکولوں میں بھی چھٹیاںدے دی گئیں، ناقص سیکورٹی انتظامات پر کئی شہروں کے تعلیمی ادارے سیل کردیئے گئے۔ راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈز سمیت عملے کو اسلحہ چلانے کی تربیت دینے ،جامعہ کراچی کی دیواریں بلند […]

خیبرپختونخوا میں ایک سال میں 87 فیصد دہشت گردی کم ہوئی، عمران خان

خیبرپختونخوا میں ایک سال میں 87 فیصد دہشت گردی کم ہوئی، عمران خان

لاہور……پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 87 فیصد دہشت گردی کم ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اسلام آباد سے لاہور ائرپورٹ پہنچے اورچل دیئے گارڈن ٹاؤن چیئرمین سیکریٹریٹ، جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہناتھاکہ این اے 122 […]

ملالہ اور ضیا یوسفزئی کی ایدھی کیلئے نوبیل انعام کی مہم

ملالہ اور ضیا یوسفزئی کی ایدھی کیلئے نوبیل انعام کی مہم

لندن……نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور اقوام متحدہ میں عالمی تعلیم کے مشیر ضیاء الدین یوسف زئی نے پاکستان کے سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے لیے نوبیل انعام کی مہم شروع کر رکھی ہے۔ ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ عظیم ترین انسان عبدالستار ایدھی میرے لیے ایک رہنما ہیں اور کروڑوں لوگوں […]

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس

آرمی چیف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے جس میں ٹارگٹڈ آپریشن اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) ذرائع کے مطابق گذشتہ پانچ گھنٹے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز کراچی میں اجلاس جاری ہے۔ […]

آرمی پبلک سمیت فیڈرل گریژن بورڈکےتحت چلنےوالے اسکول بند

آرمی پبلک سمیت فیڈرل گریژن بورڈکےتحت چلنےوالے اسکول بند

راولپنڈی۔۔۔۔۔ملک بھر میں آرمی پبلک اسکول اور فیڈرل گریژن بورڈ کے تحت چلنے والے تمام اسکول 31 جنوری تک بند رہیں گے، راولپنڈی میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں، سیکنڈری کلاسوں کے طلبا کو امتحانات کی تیاری کے لیے 3 گھنٹے کے لیے اسکولوں میں بلایا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب […]

ملک سے بدعنوانی کا مکمل خاتمہ ضروری ہے، صدر ممنون

ملک سے بدعنوانی کا مکمل خاتمہ ضروری ہے، صدر ممنون

اسلام آباد۔۔۔۔۔صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی پر قابو پانے میں کامیاب ہو چکا ہے اب ان اسباب کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے جن کی وجہ سے ملک انتہاپسندی اور شدت پسندی کے رجحانات کا شکار ہوا ۔کرپشن اور بدعنوانی سے ملک کو شدید نقصان پہنچا،ملک سے بدعنوانی کا […]

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

عمران خان نے قوم کو دھوکا دیا، چندہ واپس کر کے معافی مانگیں: پرویز رشید

تحریک انصاف کے لئے بیرون ملک سے فنڈز کی پاکستان منتقلی پر حکومتی اور پی ٹی آئی ٹیم میں الفاظ کی گولہ باری کا نیا میچ شروع ہو گیا ۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کپتان پر وار کیا تو پی ٹی آئی ترجمان نے بھی بھرپور جواب دیا ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر اطلاعات […]

پاکستان کی کرپشن کیخلاف ریٹنگ 3 درجے بہتر ہوئی ،ٹرانسپیرنسی

پاکستان کی کرپشن کیخلاف ریٹنگ 3 درجے بہتر ہوئی ،ٹرانسپیرنسی

اسلام آباد ……ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرپشن میں کمی آئی ہے،کرپشن کےخلاف ریٹنگ 3 درجے کی بہتری ،پاکستان سارک ممالک میں ریٹنگ بہترکرنےوالا واحد ملک بن گیا ۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے مختلف ممالک میں کرپشن سےمتعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی،دنیا بھر میں کرپشن کی شرح کا جائرہ لینے والے عالمی ادارے نے […]

پشاور،اسلام اور بعض شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور،اسلام اور بعض شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور ……پشاور، اسلام آباد اور ملک کے بعض دیگر شہروں میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5 اعشاریہ2 ریکارڈ کی گئی اور مرکز کوہ ہندوکش افغانستان کا علاقہ تھا۔ پشاور میں رات 4 بج کر19 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما […]

سانحہ چارسدہ پر نریندر مودی نے مذمت کی، چودھری نثار نے نہیں کی: خورشید شاہ

سانحہ چارسدہ پر نریندر مودی نے مذمت کی، چودھری نثار نے نہیں کی: خورشید شاہ

پارلیمنٹ ہائؤس چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ سانحہ باچا خان یونیورسٹی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مذمت کی مگرچودھری نثار نے آج تک مذمت نہیں کی اور نہ وہاں گئے اسلام آباد (یس اُردو) اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری […]

کراچی: پولیس کاکریک ڈاؤن،4 خواتین سمیت 100 مشتبہ زیر حراست

کراچی: پولیس کاکریک ڈاؤن،4 خواتین سمیت 100 مشتبہ زیر حراست

کراچی …..کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارراوئیوں میں 9 ملزمان گرفتار کیے جبکہ کورنگی اور لانڈھی میں پولیس نے کریک ڈاون کرتے ہوئے 100 مشتبہ افراد کو حراست لے لیا ۔ پولیس کے مطابق لانڈھی اور کورنگی میں گھر گھر تلاشی کے دوران 100 مشتبہ افراد کو حراست میں […]

پاک فوج میں مدت ملازمت میں توسیع کی روایت کو جڑ نہیں پکڑنا چاہیے: آصف زرداری

پاک فوج میں مدت ملازمت میں توسیع کی روایت کو جڑ نہیں پکڑنا چاہیے: آصف زرداری

سابق صدر آصف زرداری نے جنرل راحیل شریف کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا پاک فوج اہم ترین ادارہ ہے۔ مدت ملازمت میں توسیع کی روایت کو جڑ نہیں پکڑنا چاہیے۔ کراچی: (یس اُردو) سابق صدر آصف علی زرداری نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت میں توسیع نہ لینے کے […]

سپریم کورٹ؛ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی افتخاراحمد چیمہ نااہل

سپریم کورٹ؛ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی افتخاراحمد چیمہ نااہل

سلام آباد…..سپریم کورٹ نے این اے 101 گوجرانوالہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیاہے ۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جسٹس ریٹائرڈ افتخاراحمد چیمہ کو نااہل قرار دیا گیاہے ۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ جسٹس ریٹائرڈ افتخاراحمد چیمہ پر کاغذات نامزدگی میں اثاثہ […]

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا، آرمی چیف

راولپنڈی……پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کردی ۔ آرمی چیف نے کہا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع پر یقین نہیں رکھتا ، مقررہ وقت پر ملازمت سے ریٹائر ہوجاؤں گا۔ آئی ایس پی […]

سیاستدانوں کی موجودگی میں عوام کوآرمی چیف سے زیادہ توقعات ہیں،عمران خان

سیاستدانوں کی موجودگی میں عوام کوآرمی چیف سے زیادہ توقعات ہیں،عمران خان

ملک میں موجود مختلف حلقوں کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کا مطالبہ کیا جارہا ہے اور کئی سیاسی جماعتیں اس مطالبے کی سختی سے مخالفت کر رہے ہیں، یہی سوال جب پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے کیا گیا تو ان کا کہنا […]

راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع اہم اقدام

راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع اہم اقدام

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملک کو کئی خطرات کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ ملک […]

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

اقوام متحدہ نے اورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے ، عمران خان

اسلام آباد……تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کےماہرین نے پنجاب حکومت کواورنج ٹرین منصوبہ روکنے کا کہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس منصوبے سے لوگ بے گھر ہو رہے ہیں اور ثقافتی ورثے کو بھی ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں عمران خان […]

پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

پشاور میں دھماکہ،4 افراد زخمی، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا

پشاور……پشاور کے پھندو چوک پر دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکا ایک گاڑی کے قریب ہوا۔ دھماکہ پل کے قریب نصب بم کے باعث ہوا، مسجد کے مہتمم کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا ، پولیس کے مطابق مقامی مسجد کے […]

جنیوا : وزیراعظم نوازشریف آج جوہری توانائی کی تنظیم سرن کا دورہ کرینگے

جنیوا : وزیراعظم نوازشریف آج جوہری توانائی کی تنظیم سرن کا دورہ کرینگے

جنیوا ……وزیر اعظم نواز شریف آج سوئٹزر لینڈ میں جوہری توانائی کے یورپی تحقیقی مرکز سرن کا دورہ کرینگے،پاکستان کو اس ادارے کا پہلا ایشیائی رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ پاکستان اور سرن کے درمیان تعاون1994ء سے جاری ہے ، اس دوران جدید ٹیکنالوجی کے متعدد مشترکہ منصوبے کامیابی سے مکمل کیے گئے،پاکستان […]

چترال،مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

چترال،مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

چترال……..پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میںچترال اور گردونواح کے علاوہ مالاکنڈایجنسی میں شامل ہیں۔ زلزلے کی شدت8.4ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، تاہم لوگ خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پاکستان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق […]

وفاقی وزیر خزانہ اپنا پاسپورٹ لاہور ایئرپورٹ پر بھول گئے

وفاقی وزیر خزانہ اپنا پاسپورٹ لاہور ایئرپورٹ پر بھول گئے

لاہور ……وزیر خزانہ اسحاق ڈار اپنا پاسپورٹ لاہور ایئرپورٹ پر بھول گئے، پی آئی اے کو پاسپورٹ ان تک پہنچانے کیلئے 20ہزار روپے خرچ کرنا پڑے ،ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں رقم وزیر خزانہ نے پی آئی اے کو ادا کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈاراسلام آباد جا […]

سراج الحق کا سانحہ چارسدہ پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

سراج الحق کا سانحہ چارسدہ پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ

سانحہ پر چودھری نثار نے مذمت کا ایک لفظ تک نہیں کہا ، ان پر انگلیاں اٹھنا وزیر اعظم پر انگلیاں اٹھنے کے مترادف ہے ، وزیر اعظم اپنا وزیر داخلہ بدلیں :خورشید شاہ اسلام آباد(یس اُردو) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ہٹانے کا مطالبہ […]