counter easy hit

سیاسی رہنماؤں کی، سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ دیا گیا:عزیر بلوچ

پیپلز امن کمیٹی کو اہم سیاسی رہنماؤں کی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ دیا گیا:عزیر بلوچ

پیپلز امن کمیٹی کو اہم سیاسی رہنماؤں کی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ دیا گیا:عزیر بلوچ

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ نے مزید اہم انکشافات کر دئیے، کالعدم پیپلز امن کمیٹی کو سیاسی سرپرستی میں نیٹو کا اسلحہ فراہم کیا گیا۔ اہم سیاسی رہنماؤں نے قبضوں، ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم کے لئے استعمال کیا۔ عزیر بلوچ نے بعض رہنماؤں کو ملک سے فرار بھی کرانے کا اعتراف کر […]