counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کو ایک روز میں 45 لاکھ کا فائدہ

پی آئی اے کی ہڑتال ، پاکستان ریلوے کو ایک روز میں 45 لاکھ کا فائدہ

ٹرین میں سیٹیں بک کروانے کیلئے مسافروں کا سٹیشنز پر رش ، بکنگ کیلئے اضافی کائونٹرز قائم کردیئے گئے کراچی (یس اُردو) پی آئی اے ملازمین کے احتجاج اور فضائی آپریشن معطل ہونے کا فائدہ پاکستان ریلوے کو ہونے لگا ۔ مسافروں کا رش بڑھنے سے ریلوے کو ایک روز میں 45 لاکھ روپے تک […]

کراچی آپریشن کی تکمیل پر کوئی ابہام نہیں ہونا چاہئے،کور کمانڈر

کراچی آپریشن کی تکمیل پر کوئی ابہام نہیں ہونا چاہئے،کور کمانڈر

کراچی……کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ پاکستان رینجرز کراچی کے امن میں مرکزی کردار ہیں، کراچی آپریشن کی تکمیل کے حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہونا چاہئے۔ وہ یہاں پاکستان رینجرز، سندھ کے ٹریننگ سینٹر میں رینجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کررہے تھے۔ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید […]

پی آئی اے کے طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے

پی آئی اے کے طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے

کراچی…..پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث ڈیڑھ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں ، طیارے آج بھی اڑان نہیں بھر سکیں گے،ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال جاری ہے،مطالبات کی منظوری تک کام نہ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی مجوزہ نج کاری کے خلاف ملازمین کی ہڑتال آج بھی […]

قومی ایئر لائن کی نج کاری کا معاملہ قومی مسئلہ بن گیا

قومی ایئر لائن کی نج کاری کا معاملہ قومی مسئلہ بن گیا

اسلام آباد………پی آئی اے کی نجکاری کے مسئلے پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم مصیبتیں جھیلنے کے بعد بھی سیاست دان نہیں بن سکے، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کا بل اکثریت کے زور پر پاس کروایا، سراج الحق نے کہا کہ جب […]

وزیر اعظم نواز شریف کی سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی سے ملاقات

اسلام آباد…وزیر اعظم نواز شریف سے رکن قومی اسمبلی میر ظفر اللہ خان جمالی نے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر اعظم نواز شریف سے سابق وزیر اعظم اور ن لیگ سے رکن قومی اسمبلی میر ظفر اللہ خان جمالی نے ملاقات کی ، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت […]

قوم کی تعمیر کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،نواز شریف

قوم کی تعمیر کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،نواز شریف

ہوشاب……وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کی تعمیر کوئی کھیل تماشا نہیں ، حقیقی انقلاب لائیں گے،ٹھوس کام کےلیے نعروں کی نہیں، ثابت قدمی اور حکمت عملی کی ضرورت ہوتی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ گوادر۔ تربت۔ ہوشاب شاہراہ کا افتتاح کیا۔ س موقع پر […]

2018 تک بجلی کی کمی دور کردیں گے، وزیر اعظم

2018 تک بجلی کی کمی دور کردیں گے، وزیر اعظم

ہوشاب…..وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کے منصوبے بھی تیزی سے مکمل ہورہے ہیں ،2018 تک بجلی کی کمی دور کردیں گے۔ گوادر، تربت، ہوشاب شاہراہ کی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک وقت تھا یہ منصوبہ صرف کاغذوں پر تھا، ہم نے […]

کراچی کے واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن نہیں بننے دیں گے، آصف زرداری

کراچی کے واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن نہیں بننے دیں گے، آصف زرداری

کراچی….سابق صدر آصف علی زرداری نے پی آئی اے ملازمین کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کراچی کے واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن نہیں بننے دیں گے۔ ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری نے خبردار کیا ہے کہ […]

جنرل راحیل شریف بلوچستان کے علاقے ہوشاپ پہنچ گئے

جنرل راحیل شریف بلوچستان کے علاقے ہوشاپ پہنچ گئے

راولپنڈی….آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہوشاپ پہنچ گئے، آرمی چیف چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت جنوبی بلوچستان میں بننے والی شاہراہ کا جائزہ لیں گے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف ہوشاپ میں چین پاک اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت بننے والی شاہراہ کا جائزہ […]

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، بعض جماعتیں پشت پناہی کر رہی ہیں: وزیراعظم

پی آئی اے میں سیاست ہو رہی ہے، بعض جماعتیں پشت پناہی کر رہی ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہڑتال کرنے والوں کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔ کام پر آنے والوں کو ایوارڈ دیں گے۔ لاہور (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا پی آئی اے کے ہڑتال کرنے والے ملازمین کو بر طرف کر دیا جائے گا یا پھر ایک […]

ریاستی اداروں اور عوام کی شرکت کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: آرمی چیف

ریاستی اداروں اور عوام کی شرکت کے بغیر ملک ترقی نہیں کر سکتا: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی اداروں اور عوام کی شراکت کے بغیر ترقی ممکن نہیں، بلوچ نوجوانوں کیلئے ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ کوئٹہ: (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ پُرامن اور خوشحال […]

وزیراعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل میں بہت گنجائش ہے، سپریم کورٹ

وزیراعظم کو بلایا تو واپس نہیں جائیں گے، اڈیالہ جیل میں بہت گنجائش ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کسٹم افسر کو ترقی نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں حکومت کو نوٹیفیکشن جاری کرنے کے لیے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سماعت کے موقع درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نے کسٹم افسر عمر فاروق کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے […]

جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید،مظاہرین کہتے ہیں ہڑتال ہوگی

جوہڑتال کرے گا اس کی نوکری ختم ، پرویز رشید،مظاہرین کہتے ہیں ہڑتال ہوگی

اسلام آباد……….پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے لازمی سروسز ایکٹ کی دھمکی بھی ہوا میں اڑا دی اور آج صبح 7 بجے سے پی آئی اے کی پروازیں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مظاہرین کا کہتے ہیں پی آئی اے کی نج کاری نہیں ہونے دیں گے۔پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین نے […]

لیاری میں اسلحہ پیپلز پارٹی نے دیا، عزیر بلوچ کا اعتراف

لیاری میں اسلحہ پیپلز پارٹی نے دیا، عزیر بلوچ کا اعتراف

کراچی……لیاری گینگ وار کے دو مرکزی کردار عزیر بلوچ اور ظفر بلوچ پہلے سے یہ اعتراف کرچکے ہیں کہ انہیں لیاری میں اسلحہ پیپلز پارٹی نے فراہم کیا۔ لیاری گینگ وار کے دو مرکزی کردار، ظفر بلوچ اور عزیر بلوچ، دونوں کا ایک ہی اصرار اور ایک ہی اعتراف ہےکہ انہیں اسلحہ پیپلز پارٹی نے […]

وزیراعظم نے پی آئی اے کیلئے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دیدی

وزیراعظم نے پی آئی اے کیلئے لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دیدی

حکومت کا پی آئی اے کے احتجاجی ملازمین پر جوابی وار۔ لازمی سروس ایکٹ کی منظوری دے دی۔ منظوری کے ساتھ ہی تمام یونینز بھی تحلیل ہو گئیں۔ اب ہڑتال یا احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جا سکے گا۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کل صبح سات بجے سے فضائی آپریشن معطل کرنے کا اعلان […]

مذاکرات کامیاب، کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے

مذاکرات کامیاب، کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے

پنجاب حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد بارہ بڑے اسکولوں نے بھی کل سے تدریسی عمل بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ کل پنجاب بھر کے تمام نجی اسکول کھل جائیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) اسکول کھولنے کا اعلان پنجاب حکومت اور اسکول مالکان کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد کیا گیا۔ آل […]

ملک میں دہشت پھیلانے والوں کا راستہ ہر صورت روکیں گے :نواز شریف

ملک میں دہشت پھیلانے والوں کا راستہ ہر صورت روکیں گے :نواز شریف

ہمارے بچوں کو سکول جانے سے روکنے والوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے :اجلاس سے خطاب اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کرنے والوں کا راستہ ہر صورت روکیں گے ، کسی کو قوم کے بچوں کو سکول جانے سے روکنے کی اجازت […]

قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

قیمت میں5روپے کمی کیا ہوئی پیٹرول نایاب ہوگیا

کوئٹہ…..پٹرول سستا ہوکر بھی نایاب ہوگیا ، ملک کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی بند کردی ہیں اور کہيں کہیں پمپ ہی بند ہیں پٹرول سستا ، لیکن پھر بھی نایاب ۔ خاص طورپر کوئٹہ اور پشاور کے ساتھ ملک کے متعدد علاقوں میں پٹرول پمپ مالکان نے سپلائی […]

ملیحہ لودھی اوباما انتظامیہ اور جنرل کیانی کے درمیان رابطہ کار رہیں ،ای میلز

ملیحہ لودھی اوباما انتظامیہ اور جنرل کیانی کے درمیان رابطہ کار رہیں ،ای میلز

واشنگٹن…..امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی جاری کردہ ای میلز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملیحہ لودھی اوباما انتظامیہ اور جنرل کیانی کے درمیان رابطہ کار کا کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق ملیحہ لودھی اُس وقت کسی سرکاری عہدے پر نہیں تھیں ۔اُس وقت کے پاک افغان امریکی نمائندہ […]

این اے 122 ، سردار ایاز صادق کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست مسترد

این اے 122 ، سردار ایاز صادق کو ڈی سیٹ کرنے کی درخواست مسترد

ووٹوں کی منتقلی کے حوالے سے جھوٹے بیان حلفی جمع کرائے گئے ، سیکشن 103 اے اے کے تحت حلقے کا انتخاب کالعدم قرار نہیں دیا جاسکتا :الیکشن کمیشن لاہور (یس اُردو) الیکشن کمیشن نے این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملہ پر پی ٹی آئی کی آدھی بات مان لی ، انتخابی […]