شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے، پرویز رشید
اسلام آباد….وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ شہریوں کی حفاظت ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے، ایک واقعے کے بعد امریکا میں بھی اسکول بند کیے گئے، دہشت گردی میں اندر کے ہاتھ کی مدد نہ ہوتو باہر کا ہاتھ کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، ہمیں اپنے اندر کے ہاتھ سے نمٹنا ہے،وزیراعظم […]








