کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، 70 فی صد علاقے بجلی سے محروم
کراچی…..کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن جاری ہے۔ شہر کے 70 فیصد سے زائد علاقے اس وقت بجلی کی فراہمی سے محروم ہیں۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے جامشورو کے قریب 500 کے وہ ہائی ایکسٹینشن ٹرپ کر گئی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ صبح پونے 6 بجے جامشورو کے […]








