وزرا اور ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کیلئے ترمیمی بل تیار
ارکان پنجاب اسمبلی، وزیروں، مشیروں اور سیکرٹریز کی موجیں لگ گئیں۔ پہلے تنخواہیں بڑھیں اب مزید اضافے کے لئے ترمیمی بل پیر کو پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔لاہور: (یس اُردو) پنجاب اسمبلی کے ارکان، وزیروں، مشیروں اور سیکرٹریز کو نوازنے کے لئے پنجاب حکومت سالانہ اضافے کے لیے ترمیمی بل اسمبلی میں لے […]








