احتساب کے عمل کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے: پرویز رشید
وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا نیب چیئرمین نے خود تسلیم کیا ہے کہ ان کے نظام میں کباہتیں موجود ہیں۔ احتساب کے عمل کو ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے۔ لاہور: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا پیپلز پارٹی نے بھی نیب کی کارروائیوں […]








