عزیر بلوچ سے تفتیش میں اہم پیش رفت ، ذوالفقار مرزا کوطلب کرلیاگیا
کراچی ……..رینجرز نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ سے کی جانے والی تفتیش کی روشنی میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کو پوچھ گچھ کے لئے طلب کرلیا ۔ ذرائع نے بتایا کہ عزیر بلوچ نے رینجرز کی حراست میں جن سیاستدانوں کے بارے میں انکشافات کئے ہیں ان میں ڈاکٹر ذوالفقار […]








