counter easy hit

چاغی میں زیرمین چھپائے گئے 19 دیسی ساختہ بم برآمد

Zyrmyn have recovered 19

Zyrmyn have recovered 19

کوئٹہ۔۔۔۔۔۔بلوچستان کے علاقے چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئےزیر زمین چھپائےگئے19دیسی ساختہ بم برآمدکرلیے۔
سیکورٹی ذرائع کےمطابق کارروائی چاغی کے سرحدی علاقےکلی صمدمیں کی گئی،جہاں سیکیورٹی فورسز نے دوران کارروائی درجن سے زائد دیسی ساختہ بم برآمد کرلیے۔نامعلوم شر پسندوں کی جانب سے زمین میں چھپائے گئے بم تخریب کاری میں استعمال کیے جانے تھے، کارروائی میں کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی