عمران خان کا احتساب قانون میں ترمیم پر نظرثانی کیلئے کمیٹی بنانے کا اعلان
عمران خان نے کے پی کے احتساب کمیشن قانون میں ترامیم پر نظر ثانی کا اعلان کر دیا۔ اپنی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔ کہتے ہیں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب نیب کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ حکومت کے نیب پر حملے کی سخت مخالفت کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) خیبرپختونخوا کے احتساب کمیشن قانون […]








