پٹھان کوٹ واقعے کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کی سفارش
اسلام آباد……… پٹھان کوٹ واقعہ پر خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے واقعہ کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کی سفارش کردی۔ پٹھان کوٹ واقعہ کی تحقیقات میں اہم موڑ آ گیا۔ ذرائع کے مطابق پٹھان کوٹ واقعہ پرخصوصی تحقیقاتی ٹیم کے تین تفصیلی اجلاس منعقد ہوئے۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے واقعہ کا مقدمہ پاکستان میں درج […]








