‘شریف خاندان کے کاروبار غیر قانونی ہیں تو عمران خان لندن میں مقدمہ دائر کریں’
پانامہ لیکس پر ن لیگ مخالفین کو جواب دینے میدان میں آ گئی۔ پرویز رشید نے عمران خان کو لندن میں مقدمے کا چیلنج کر دیا۔ اخراجات برداشت کرنے کی پیش کش بھی کر گئے۔ کہتے ہیں شریف خاندان پر الزامات لگانے والے چندے اور زکوۃ کے پیسوں کا حساب دیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) […]








