ایان علی کو پانچ لاکھ چھ ہزار آٹھ سو ڈالر جرمانہ
کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو پانچ لاکھ چھ ہزار آٹھ سو امریکی ڈالر جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس کا معاملہ نمٹا دیا۔ کسٹم کلیکٹریٹ محمد علی رضا نے ماڈل گرل کو رقم اسمگل کرنے کی کوشش کے جرم میں اتنی ہی […]








