counter easy hit

پانامہ لیکس

پانامہ لیکس ، نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

پانامہ لیکس ، نواز شریف کیخلاف لارجر بینچ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

درخواست تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو نے دائر کی تھی ، حکومتی موقف سامنے آنے کے بعد بینچ تشکیل دینے کا جائزہ لیا جائے گا :عدالت لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات کے بعد وزیراعظم نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لیے درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی […]

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

پانامہ لیکس اور ٹی او آرز کی جنگ

تحریر: مہر بشارت صدیقی پانامہ لیکس کا ہر طرف شور مچا ہے۔بھارتی جاسوس کلبھوشن گرفتار ہوا ۔ایک ہفتے بعد پانامہ کا شور مچ گیا۔کلبھوشن کی کیا خبر ہے؟سب دبا دیا گیا۔میڈیا پر ،ہر کہیں پانامہ کا ذکر ہو رہا ہے ۔پانامہ کی تحقیقات کے لئے وزیراعظم نے کمیشن بنانے کا اعلان کیا۔حکومت کی جانب سے […]

بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی

بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) بہت جلد پانامہ لیکس کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی مسلم لیگ ن کا ماضی گواہ ہے کہ میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کے لیے کام کیاایٹمی دھماکے ہوں یا اقتصادی راہداری کامنصوبہ میاں برادران نے ہمیشہ ذاتی مفاد سے ہٹ کر قومی مفاد […]

پانامہ لیکس اور جوڈیشل کمیشن

پانامہ لیکس اور جوڈیشل کمیشن

تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین پانامہ لیکس نے سیاست کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے اور سیاست دانوں اور حکمرانوں کے پیٹ میں مروڑ پڑھ رہے ہیں۔ پا نامہ لیکس کے شکنجے میں شریف برادران اور بہت سے سیاست دانوں کے نام آچکے ہیں۔تہلکہ انکشافات کے بعدکئی سیاستدانوں کے چہروں سے پردے اٹھ […]

پانامہ لیکس: عالمی سیاست میں تہلکہ، امریکہ مکمل محفوظ

پانامہ لیکس: عالمی سیاست میں تہلکہ، امریکہ مکمل محفوظ

پانامہ لیکس کے منظر عام پر آنے کے بعد عالمی سیاست ہل کر رہ گئی ہے، لیکن حیران کن طور پر امریکہ اس بحران سے محطوظ ہے، لاکھوں دستاویزات میں سے کوئی ایک دستاویز بھی امریکہ سے متعلق نہیں ملتی اور نہ ہی کسی امریکی شخصیت کا نام سامنے آیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پانامہ […]

پانامہ لیکس ، کپتان کا نیب سے شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

پانامہ لیکس ، کپتان کا نیب سے شریف خاندان کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا نواز شریف نے منی لانڈرنگ کر کے اپنے بچوں کو پھنسا دیا۔ ہم نے الزام نہیں لگایا لافرم کا ڈیٹا سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکمرانوں کے خلاف کوئی سازش نہیں ہوئی پانامہ ایسی جگہ ہے جہاں […]

پانامہ لیکس ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

پانامہ لیکس ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی

ایک سو چالیس سیاستدانوں اور سرکاری افسروں نے پاکستانی دولت لوٹ کر بیرون ملک چھپادی ، وفاق تحقیقات کرے :اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید لاہور (یس اُردو) پانامہ لیکس کے انکشافات کی گونج سیاست کے ایوانوں تک پہنچ گئی ، تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا کر بیرون ملک دولت چھپانے […]