counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

’ڈانسنگ گرل‘ کو بھارت سے پاکستان لانے کی کوشش

لاہور: صوبائی دارالحکومت کے لاہور ہائی کورٹ میں ایک عملداری درخواست دائر کی گئی جس میں عدالتی استدعا کی گئی کہ وفاقی حکومت کو ہدایات جاری کی جائیں کہ وہ 1926 میں موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ سے نکلنے والے ’ڈانسنگ گرل‘ کے نایاب مجسمے کو بھارت سے پاکستان واپس لائے۔ ڈانسنگ گرل بیرسٹر […]

سامعہ قتل کیس لاہور منتقل کرنے کی درخواست

سامعہ قتل کیس لاہور منتقل کرنے کی درخواست

لاہور: پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے شوہر سید مختار کاظم نے لاہور ہائی کورٹ کے درخواست کی ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ جہلم سے لاہور منتقل کیا جائے۔ سید مختار کاظم نے کی اس درخواست پر ایک رکنی بنچ نے غور کیا جبکہ رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض بھی لگایا اور […]

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

دنیا بھر میں گوگل کے شاندار دفاتر

اگر یہ کہا جائے کہ اس وقت انٹرنیٹ کی دنیا پر گوگل کا راج ہے تو غلط نہیں ہوگا اور اس کا صدر دفتر ماﺅنٹین ویو کیلیفورنیا میں واقع ہے مگر اس کے دنیا بھر میں متعدد دفاتر ہیں۔ مگر ان دفاتر کی خاص بات وہاں کام کرنے والے افراد کو ملنے والی آسائشیں ہیں […]

نئی فیس بک متعارف

نئی فیس بک متعارف

دو سال کی آزمائش کے بعد آخرکار فیس بک نے اپنے دفتری ورژن کو متعارف کرا دیا ہے جو کہ اس سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے مماثلت رکھتا ہے جسے روزانہ ایک ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں۔ تاہم فیس بک ایٹ ورک کو دفتر میں کام کرنے والے افراد ایک نیٹ ورک […]

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

’قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس میں کروڑوں کی بے قاعدگیاں‘

اسلام آباد: آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی جانب سے گزشتہ مالی سال اور اس سے پہلے کے سالوں کے قومی اسمبلی کے اکاؤنٹس کی جانچ کی جس کے نتیجے میں مالی معاملات میں تقریباً 10 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق چار ارکان قومی اسمبلی […]

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

کوئٹہ کا موسم تبدیل ہونے لگا، خنکی میں اضافہ

وادی کوئٹہ میں موسم تبدیل ہورہاہے ، وادی میں درجہ حرارت میں کمی سے خنکی میں تو اضافہ ہوگیا ہے ، مگر موسم خشک ہے۔ وادی کوئٹہ میں چلچلاتی دھوپ اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے،درجہ حرارت میں کمی سے وادی کوئٹہ میں صبح،شام اور رات کےاوقات میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ شہریوںکا کہنا […]

ہالی ووڈ کا بھارت میں ڈٹ کا مقابلہ کررہے ہیں، امیتابھ بچن

ہالی ووڈ کا بھارت میں ڈٹ کا مقابلہ کررہے ہیں، امیتابھ بچن

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ہالی ووڈجن ممالک میں گیا وہاں کی فلم انڈسٹری کو ختم کردیا ،بھارت میں ہم اس کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں اور کرتے رہیں گے ۔ اپنے 74ویں جنم دن پر میڈیا سے گفتگو میں جو سوشل میڈیا پر لائیو نشر کی گئی ،میں […]

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ

مقبوضہ کشمیر: پامپور میں بھارتی قابض فوج کا نیا ڈرامہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے پامپور کی ایک عمارت پرقبضہ کرنے والے 2 افراد نے بھارتی فوج کو تگنی کا ناچ نچا دیا،24 گھنٹے سے زیادہ وقت گزر گیا، سرکاری عمارت میں چُھپے مسلح افراد بھارتی فورسز کے ہاتھ نہ آئے۔عمارت پر دستی بم اور راکٹ سے […]

ملک بھر میں 9ویں محرم کے جلو س اور مجالس

ملک بھر میں 9ویں محرم کے جلو س اور مجالس

  ‌حضرت امام حسینؑ  اور ان کے رفقاء کی لازوال قربانیوں کی یاد میں ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نو محرم کی مجالس بپا،ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں اس موقع پر ملک بھر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس روایتی راستوں […]

پنجاب حکومت کا پاکستانی طلبہ کو چین بھجوانے کا سلسلہ شروع

پنجاب حکومت کا پاکستانی طلبہ کو چین بھجوانے کا سلسلہ شروع

رئیس انصاری … بدلتے ہوئے عالمی اقتصادی حالات اور سی پیک منصوبہ پاکستان چین دوستی کا نیا سنگ میل ثابت ہو رہا ہے۔ اس دوستی کو مزید مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے پنجاب حکومت نے چینی زبان سکھانے کے لیے پاکستانی طلبہ کو چین بھجوا نے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز […]

پاکستان ہندو برادری کا رام لیلا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

پاکستان ہندو برادری کا رام لیلا تہوار سادگی سے منانے کا فیصلہ

محرم الحرام کے موقع پر پاکستان ہندو برادری کی جانب سے مذہبی تہوار رام لیلا سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ہندو کونسل کے سرپرست اعلی ڈاکٹر رمیش کمار کا کہنا ہے کہ تمام ہندو برادری محرم الحرام کے موقع پر مذہبی تہوار رام لیلا نہایت سادگی سے منائے گی۔ان کا کہنا […]

مباحثے کے بعد بھی ٹرمپ اور ہلیری کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری

مباحثے کے بعد بھی ٹرمپ اور ہلیری کے درمیان لفظوں کی جنگ جاری

ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان دوسرے مباحثے کے بعد بھی تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میں ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو مباحثے کے دوران معذرت کرنی چاہیے مگر انہوں نے ہمیشہ کی طرح حملے کرنا […]

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

روس، ترکی میں بحیرہ اسود میں گیس لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ

روس اور ترکی کے درمیان بحیرہ اسود میں دو گیس پائپ لائنوں کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا ۔ معاہدے کے تحت گیس لائنز کی تعمیر سے روس سالانہ 30 ارب کیوبک میٹر سے زائد گیس ترکی کو فراہم کر سکے گا۔ اس بات کا اعلان روسی صدر ولادمیر پیوٹن کے ترکی کے ایک […]

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

کراچی کے علاقوں پاک کالونی، عیدگاہ ورکشاپ، لیاری میراں ناکہ اور گارڈن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں گینگ وارکے2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  ایک شخص ہلاک جبکہ ایکزخمی ہوگیا ۔عید گاہ ورکشاپ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ […]

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: شادمان ٹاؤن سے ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی کے علاقے شادمان ٹاون میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے شادمان ٹاون میں گھر پر چھاپہ مارکارروائی کی جس کے دوران ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم مہدی موسوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزم فرقہ وارانہ بنیادوں […]

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

محرم 9،10کوموبائل بند کرنےکیلئے وزارت داخلہ کو درخواست

چاروں صوبوں، گلگت، فاٹا اور اسلام آباد انتظامیہ نے نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند کرنے کے لیے وفاقی حکومت کو درخواست کر دیجبکہ کراچی، لاہور،راولپنڈی ،پشاور اور کوئٹہ سمیت کئی شہروں میں آج اور کل ڈبل سواری پربھی پابندی ہے۔ ذرائع کے مطابق ، سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان […]

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ذہنی طور پر احمق بننے سے بچنا چاہتے ہیں؟

ہم میں سے بیشتر افراد اپنا زیادہ وقت خود کو خوش باش، فٹ اور ذہین ترین بنانے کے بارے میں سوچتے ہوئے گزارتے ہیں، لیکن ہم اس بارے میں نہیں سوچتے کہ ہم نے کیا غلطیاں کی ہیں۔ یہ کوئی راز نہیں کہ اپنی خامیوں اور بری عادات کے بارے میں سوچنا مایوسی کا باعث […]

ڈھاڈر میں پل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

ڈھاڈر میں پل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں بم کے دھماکے میں پل جزوی طور تباہ ہوگیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک معطل ہوگئی۔ لیویز کے مطابق ضلع بولان کے علاقے گروکوت پل کے نیچے نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا، جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور پل کو […]

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

کراچی: محرم الحرام کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے رینجرز نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہیں۔ رینجرز ترجمان کے مطابق شہری گھر سے نکلتے وقت شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ رکھیں۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے نادرا […]

سمندروں میں ہمارے تصور سے بھی زیادہ کچرا موجود ہے، ماہرین

سمندروں میں ہمارے تصور سے بھی زیادہ کچرا موجود ہے، ماہرین

میری لینڈ: ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے جدید ترین آلات استعمال کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کہ سمندروں میں پھینکا گیا کچرا ہمارے تصورات سے کہیں زیادہ مقدار میں ہوسکتا ہے۔ ہر سال لاکھوں ٹن کچرا دنیا بھر کے سمندروں میں پھینکا جاتا ہے جس کا بڑا حصہ پلاسٹک کیتھیلیوں اور اسی قسم کے […]