counter easy hit

محرم الحرام کے پیش نظر کراچی میں سیکیورٹی الرٹ جاری

Muharram of the security alert in Karachi

Muharram of the security alert in Karachi

کراچی: محرم الحرام کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا گیا ہے جس کے لئے رینجرز نے شہریوں کو ہدایت جاری کی ہیں۔

رینجرز ترجمان کے مطابق شہری گھر سے نکلتے وقت شناختی کارڈ اور گاڑی کے کاغذات اپنے ساتھ رکھیں۔

رینجرز کا کہنا ہے کہ شناختی کارڈ کی تصدیق کے لیے نادرا کا ڈیٹابیس استعمال کیا جائے گا، جبکہ کسی بھی مشکوک شخص کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن پر دی جائے۔

 

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website