counter easy hit

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی

کراچی کے علاقوں پاک کالونی، عیدگاہ ورکشاپ، لیاری میراں ناکہ اور گارڈن میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور

karachi-2-killed-3-injured-in-firing-incidents

karachi-2-killed-3-injured-in-firing-incidents

3 زخمی ہوگئے ۔

پولیس ذرائع کے مطابق پاک کالونی میں گینگ وارکے2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں  ایک شخص ہلاک جبکہ ایکزخمی ہوگیا ۔عید گاہ ورکشاپ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ اس بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری میراں ناکہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔گارڈن میں بھی فائرنگ کی اطلاع ہے جس میں ایک شخص زخمی ہوا ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website