counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

نوجوانوں کی ابلتے لاوے کے سامنے سیلفیاں ، تصاویر وائرل

افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں نوجوانوں نے آتش فشاں سے ابلتے ہوئے لاوے کے سامنے سیلفیاں بنا کر سب کو حیران کردیا۔ لاہور: خطرے کی پروا ہ کیے بغیر نوجوان نے لاوے کی ’ ندی ‘ کے بالکل قریب کئی راتیں گزاریں اور ندی کے قریب کھڑے ہو کر تصاویر بھی بنائیں۔ نوجوان آتش فشاں […]

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش

احمد خمیس علی نے سٹیج پر آکر مشاعل شحی کو گلدستہ اور شادی کی انگوٹھی پیش کی ، حاضرین نے تالیاں بجا کر دونوں کو داد دی دبئی: اداکار نے ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون اینکر کو شادی کی پیش کش کر دی۔ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا […]

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

نعیم بخاری کو چیف جسٹس پاکستان کی ایئر ہوسٹسز کے ساتھ تصویر پر اعتراض

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری نے چیف جسٹس پاکستان سے ان کی ایئر ہوسٹس کے ہمراہ تصویر پر اعتراض کردیا۔ سپریم کورٹ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ مختلف مقدمات کی سماعت کررہا ہے، […]

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

بھارت مقبوضہ کشمیر میں او آئی سی وفد کو جانے کی اجازت دے، سیکریٹری جنرل

جدہ: تنظیم تعاون اسلامی ( او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر مسئلہ حل کرانے کیلیے زور دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے مظالم اور تشدد کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔ قابض فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو روز میں 20 […]

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

امریکا نے ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی سیاسی جماعتوں ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر کو دہشت گرد تنظیموں کی عالمی فہرست میں شامل کرلیا۔ امریکا کے محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملی مسلم لیگ اور تحریک آزادی کشمیر لشکر طیبہ کی شاخیں ہی ہیں اس لیے ان دونوں جماعتوں کو بھی فارن […]

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور میں تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری

لاہور: مال روڈ پر تحریک لبیک کا احتجاجی دھرنا دوسرے روزبھی جاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ گزشتہ برس نومبرمیں تحریک لبیک خادم رضوی گروپ نے عقیدہ ختم نبوت کے حلف نامہ میں تبدیلی کے معاملے کو لے کر فیض آباد انٹر چینج پر طویل دھرنا […]

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

عالمی مقابلے میں فتح پر دبئی کے حکمراں خوشی سے جھوم اٹھے

دبئی میں گھڑ سواری کے عالمی مقابلے کی اختتامی تقریب میں دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد خوشی سے جھوم اٹھے۔ ان کے گھوڑے تھنڈر اسنو نے فتح حاصل کی تھی، جس کے بعد شیخ محمد بن راشد کے نمائندے نے ٹرافی بھی وصول کی۔ دبئی میں گزشتہ روز گھڑ سواری کے عالمی مقابلے […]

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی عرب، یمن سے کیا گیا ایک اور میزائل حملہ ناکام

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن کے جانب سے داغے گئے ایک میزائل حملے کو ناکام بنا دیا۔ عرب اتحادی فوج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ پیر کی شام فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کے چھوڑے گئے، اس بیلسٹک میزائل کا سراغ لگایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ میزائل سعودی […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

ملالہ: ایک مغربی سازش یا ہماری ذہنی اختراع؟

دو دن پہلے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچی تو سستے دانشوروں نے اپنا محبوب کھیل سازش سازش کھیلنا شروع کردیا۔ کسی نے کہا کہ الیکشن کے نزدیک ملالہ کا ملک واپس آنا ایک امریکی سازش ہے۔ اگرچہ ملالہ نے واضح کہا کہ وہ ملک کی وزیراعظم نہیں بننا چاہتیں کیونکہ سیاست بہت پیچیدہ […]

خوف کا ڈر

خوف کا ڈر

اُس نے پرندے کی زبانی ایک کہانی سے اپنی بات کا آغاز کیا کہ پرندہ کہتا ہے کہ ’’میں ایک طائرِ پیر، اسیر قفس ہوں۔ جب فضا میں رقص کے قابل نہ رہا تو یہ پنجرہ میرا مقدر بن گیا۔ اب میں اپنا سارا وقت اسی پنجر ے کی نوکیلی دیواروں کے سائے میں آزادی […]

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی سے نفرت کرنے کی چند وجوہات

ملالہ یوسفزئی کا تعلق سوات خیبر پختونخوا سے ہے۔ ساڑھے پانچ سال بعد جب وہ وطن واپسی آئیں تو اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور میڈیا کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں جس کے بعد اس بچی سے نفرت کرنے والوں کو انگلیاں اٹھانے کا ایک اور موقع مل گیا۔ افسوس کہ ملالہ یوسفزئی […]

عابدہ کا مثالی پاکستان

عابدہ کا مثالی پاکستان

فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں ایم اے انگلش کی طالبہ عابدہ کو یونیورسٹی سے واپسی پر اغواء کر کے ریپ کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا اور اس کی تشدد شدہ لاش کو نہر کے کنارے پھینک دیا گیا لیکن یہ کوئی اتنا بڑا حادثہ تو نہیں کہ میڈیا اسے اہم ترین خبر […]

ایک سال قبل کیے گئے قتل کا معمہ حل، بیوی اور بیٹا قاتل نکلے

ایک سال قبل کیے گئے قتل کا معمہ حل، بیوی اور بیٹا قاتل نکلے

کراچی: اسٹیل ٹائون پولیس نے مومن آباد میں ایک سال قبل ہونے والے قتل کا معمہ حل کرلیا جب کہ بیوی اور بیٹا مبینہ قاتل نکلے۔ اسٹیل ٹائون پولیس نے شوہر کے قتل میں ملوث ملزمہ فاطمہ اور اس کے بیٹے اختر کا ریمانڈ حاصل کرنے کیلیے جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کے روبرو پیش کیا پولیس نے عدالت کو […]

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

میری ٹائم ایجنسی نے 7 کروڑ مالیت شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے شمالی سرحد پر مکران کے ساحلی علاقے میں کارروائی کے دوران غیر ملکی شراب کی 9ہزاربوتلیں اوربیئر کے 45ہزارکین قبضے میں لے لیے جب کہ پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت 7کروڑ روپے ہے۔ پی ایم ایس اے ہیڈکواٹرز میں پاک بحریہ اورکسٹمز افسران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی […]

شہباز اسپیڈ میں خوار ہوتے عبداللہ!

شہباز اسپیڈ میں خوار ہوتے عبداللہ!

جب بھی انتخابات آتے ہیں، ہر پاکستانی اس خواہش اور امید پہ ووٹ دیتا ہے کہ اب کی بار حالات بدلیں گے، بیروزگاروں کو روزگار ملے گا، مریضوں کو صحت کی اچھی سہولیات، نوجوانوں کو بہتر تعلیم، مزدوروں کو سونے کی قیمت کے برابر اجرت ملے گی، کسانوں کو اچھا ہونے کی امید پولنگ اسٹیشن تک لے آتی ہے، لیکن […]

پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، احسن اقبال

پاکستان پرافغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان پر افغان مہاجرین کو مزید رکھنے کے لئے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کانفرنس سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان چند سال قبل دہشت گردی سے متاثر ملک تھا، دہشت […]

افغان فورسز کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 60 افراد ہلاک

افغان فورسز کی بمباری سے طالبان کمانڈرز سمیت 60 افراد ہلاک

کابل / قندوز: افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبہ قندوزکے ضلع دشت ارچی میں ایک مدرسے پر بمباری کی ہے جس میں متعدد سینئر طالبان کمانڈرز، شہریوں اور بچوں سمیت60 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان مدرسے میں نئے حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ زخمی ہونے والے بچوں اور شہریوں کو قریبی اسپتال […]

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی

پاکستان کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ میں بھی 82 رنز سے شکست ۔ سیریز جیت لی کراچی: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی20 میچ باؤلرز اور بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام […]

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت

۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس۔ کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں میںچینلز کو اصل پوزیشن پر بحال کرنے کی ہدایت رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے جیو کے چینلز کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے کیبل آپریٹرز کو 24 گھنٹوں […]

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف

رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ,پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ، ویسٹ انڈیز کو 206 کا ہدف۔۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا دوسرا میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے پہلے […]

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پرپاکستان نے مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پرپاکستان نے مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پرپاکستان نے مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف کی پریس کانفرنس اسلام آباد:رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر مختلف ملکوں میں وفود بھیجنے کا فیصلہ کیاہے اسلام آباد میں […]