counter easy hit

anthem

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

واشنگٹن: بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی ہیں جو سننے والوں کو ایک گانے کی طرح […]

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

چینی شخص نےترتیب دی پاکستانی قومی ترانے کی وائلن پر دھن

پاک چین دوستی کی دنیا بھر میں مثالیں دی جاتی ہیں، اس دوستی کو سمندر سے گہری اور آسمان سے بلند بھی قرار دیا گیا ، تقریباً70سالہ اس دوستی میں چین اور پاکستان میں کئی حکومتی ادوار آئے اور گئے، دنیا میں کئی واقعات رونما ہوئے تاہم پاکستان اور چین کے تعلقات میں فرق نہیں […]

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

ٹرمپ کو قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں؟ ویڈیو لنک میں

امریکا کے شہر اٹلانٹا میں ایک فٹ بال میچ سے پہلے قومی ترانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد امریکہ میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا صدر ٹرمپ کو امریکہ کا قومی ترانہ یاد بھی ہے یا نہیں۔ اس میچ میں جب ٹرمپ قومی ترانہ بجائے جانے کے وقت کھڑے ہوئے تو […]

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ترانہ لازمی قرار

بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ترانہ لازمی قرار

نئی دہلی: مدراس ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کا عجیب و غریب فیصلہ دیتے ہوئے ’’وندے ماترم‘‘ کو بھارت کا قومی ترانہ قرار دیتے ہوئے حکم صادر فرمایا ہے کہ یہ ’’قومی ترانہ‘‘ اسکولوں اور کالجوں سمیت تمام تعلیمی اداروں میں ہفتے میں ایک بار، جبکہ سرکاری و غیر سرکاری دفتروں میں ہر مہینے کے دوران […]

حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ

حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ

احمد جی چھاگلہ کی تیارکی گئی قومی ترانے کی اصلی دھن کو عالمی معیار کے سازوں کے مطابق نئی جدت دی جائے گی۔ اسلام آباد: حکومت کا قومی ترانے کی دھن کو ترتیب دینے کا فیصلہ، حکومت نے قومی ترانے کی اصلی دھن کو عالمی معیار کے سازوں کے مطابق اس میں جدت لانے کا […]

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کا 117واں یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے

 لاہور:پاکستانی قومی ترانے کے خالق شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری 14 جنوری 1900 کو ہندوستانی پنجاب کے شہرجالندھر میں پیدا ہوئے جن کا 117 واں یوم ولادت منایا جارہا ہے۔ حفیظ جالندھری کے یوم ولادت کے سلسلے میں آج ملک بھرمیں سرکاری و غیر سرکاری تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ حفیظ […]

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

بندے ماترم ایک قومی ترانہ نہیں

تحریر : محمد فہیم شاکر ایک ملک میں اگر ایک ہی قوم آباد ہو تو اس کا قومی ترانہ بھی ایک ہی ہوا کرتا ہے ، اب اگر اسی تناظر میں دیکھا جائے تو یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ برعظیم میں ایک کی بجائے دو قومیں آباد تھیں کیونکہ قومی ترانے کے […]