counter easy hit

کھیل

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

کمزور بولنگ نے ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اُڑا دیں

لاہور : ہوم سیریز میں کمزور بولنگ نے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کی نیندیں اڑا دیں، زمبابوے جیسی کمزور ٹیم کے تینوں میچز میں بڑے اسکورز نے مینجمنٹ کو دستیاب وسائل اور حکمت عملی کا ازسر نو جائزہ لینے پر مجبور کردیا ہے۔ وہاب ریاض کی کارکردگی میں تسلسل کا فقدان درد سر بن گیا، پیسرز […]

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

گرینڈ سلیم فرنچ اوپن، اعصام الحق پہلے راؤنڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر

لاہور : ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کا آغاز اعصام الحق کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئے۔ کلے کورٹ ٹینس ایونٹ میں مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اپنے ساتھی کھلاڑی Gilles Muller کے ہمراہ جرمن ٹیم کے مد مقابل ہوئے۔ […]

فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ

فاسٹ بولر محمد عامر کا سوئی سدرن گیس سے معاہدہ

لاہور : دو ہزار دس کے اسکینڈل کے سزا یافتہ فاسٹ بولر نے آئی سی سی کی اجازت سے ڈومیسٹک کرکٹ شروع کر دی ہے۔ وہ آئندہ سیزن میں سوئی سدرن ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ محمد عامر نے حالیہ میچز کراچی کی ندیم ایسوسی ایٹس اور پھر سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کپ راولپنڈی ریمز […]

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق آج اکتالیس ویں سالگرہ منائیں گے

لاہور : میانوالی اور نیازی قبیلے کے سپوت مصباح الحق اٹھائیس مئی انیس سو چوہتر کو پیدا ہوئے۔ کرکٹ اور خاص طور پر بیٹنگ کی خداد داد صلاحیتوں نے اعلی تعلیمیافتہ مصباح الحق کو قومی ہیرو بنایا۔ آٹھ مارچ دو ہزار ایک کو نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے مصباح الحق نے پچپن […]

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون […]

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

فیفا کے کئی عہدیدار کرپشن کے الزام میں گرفتار

زیورخ : فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزام کی زد میں آگئی۔ زیورخ سے فیفا کے کئی عہدے داروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کرپشن کے سنگین الزامات کی زد میں آگئی۔فیفا کے نائب صدر جیفری ویب اور ایگزیکیٹو کمیٹی کے سابق رکن یوجینیو فیگیوروڈو کیخلاف بھی منی […]

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

سری لنکا کو پاکستان مدعو کرنے کیلئے پی سی بی سرگرم

لاہور : زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کے بعد سری لنکن ٹیم کے دورے کے لیے پاکستان نے کوششیں شروع کردی ہیں۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری سربراہ سدھات ودے منی 29 مئی کو پاکستان پہنچیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین شہریار خان کی خصوصی دعوت پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے عبوری […]

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

پاکستان سے سیریز پر بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری

ممبئی : پاکستان سے سیریز کے لیے بھارتی قلابازیوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی کے آنکھیں دکھانے پر آئی پی ایل چیئرمین راجیو شکلا نے یوٹرن لے لیا، وہ کہتے ہیں کہ بھارت پڑوسی ملک سے سیریز کھیلنے میں دلچسپی رکھتا ہے، چند معاملات طے پا جائیں تو باہمی مقابلوں کو حتمی شکل […]

عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود

عمر اکمل حکام کے دل سے اتر گئے، ٹی 20 تک محدود

کراچی : نوجوان بیٹسمین عمر اکمل ارباب اختیار کے دل سے اترگئے، انھیں صرف ٹوئنٹی 20 تک ہی محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کہتے ہیں کہ عمر کو ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کیلیے اپنے کھیل پر زیادہ توجہ دینا ہوگی، ہمیں ایسے کھلاڑی چاہئیں جو میچ کو […]

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

مین آف دی میچ ایوارڈ اپنی والدہ کے نام کرتا ہوں: شعیب ملک

لاہور : مین آف دی میچ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ بڑے ہدف کے خلاف زمبابوے نے اچھا کھیل پیش کیا۔ ٹاپ ٹیم بھی ہوتی تو گھبرا جاتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ون ڈان سمیت کسی بھی پوزیشن پر کھیلنے کو تیار ہوں۔ زمبابوے کے خلاف پہلے میچ کے ہیرو شعیب ملک کا […]

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

زمبابوین ٹیم 334 رنز بنا سکی، پاکستان نے پہلا ون ڈے جیت لیا

لاہور : قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 376 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کو حاصل کرنے میں مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں اوپنر بلے بازوں سکنر رضا اور وی سباینڈا نے ٹیم کو اچھی بنیاد فراہم نہ کی اور جلد آئوٹ ہوگئے۔ سکندر رضا 36 جبکہ وی […]

آئی سی سی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

آئی سی سی پوزیشن پرنظرثانی کرے،زمبابوے

کراچی (جیوڈیسک) زمبابوے کرکٹ کے چیئرمین ولسن مناس نے آئی سی سی سے مطالبہ کیاکہ وہ پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے حوالے سے اپنی پوزیشن پر نظر ثانی کرے۔ ویب سائٹ کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ وہ لوگ جو پاکستان کی سیکیورٹی کے حوالے سے خوفزدہ ہیں انھیں ہماری ٹیم کے جاری […]

زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور : پاکستان میں چھ سال بعد کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم نے زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی کی جانب سے اظہر علی اور زمبابوین ٹیم کے کپتان چکمبورا نے ٹاس کیا۔ کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرا دیا

لارڈز ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے کیویز کو 124 رنز سے ہرا دیا

لندن : لارڈزٹیسٹ میں انگلینڈ نے کیوی مزاحمت کو بری طرح کچل دیا، 124 رنز کی شاندار کامیابی سے دو میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ بین اسٹوکس کو آل رائونڈ پرفارمنس پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیاگیا، 345 رنز ہدف کا تعاقب کرنے والی مہمان ٹیم 220 رنز پر […]

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر رضا حسن پر دو سال کی پاپندی عائد

لاہور : سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن پر دو سال کی پابندی کی سزا سنا دی گئی۔ پی سی بی کے مطابق قومی کرکٹر کی ڈومیسٹک سیزن میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کی انکوائری لگی ۔ تحقیقات مکمل ہونے پر رضا حسن کے خلاف دو سالہ پابندی عائد […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا

لاہور : پاکستان کا مہمان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کا امتحان شروع ہونے کو ہے، قومی شاہین آج مہمان ٹیم کے خلاف ایک روزہ میچ کا افتتاحی میچ کھیلیں گے۔ ٹی 20 سیریز میں جیت کے بعد شاہد آفریدی کی قیادت کا امتحان تو ختم ہو گیا۔ اب ہے ون ڈے کپتان اظہر […]

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دیں گے: شہریار خان

لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان نے پی سی بی کی پوزیشن دنیائے کرکٹ میں بہت بہتر کر دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین نے جس طرح مہمان کھلاڑیوں کا استقبال کیا اس پر سب کو فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت متحدہ عرب […]

آئی پی ایل فکسنگ میں پولیس سٹے بازوں کی مخبر بن گئی

آئی پی ایل فکسنگ میں پولیس سٹے بازوں کی مخبر بن گئی

ممبئی / کولہا پور : گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، آئی پی ایل میچزمیں مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلیے انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کی اطلاع پولیس اہلکاروں نے ظاہر کردی تھی، اس معاملے پر مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دیویندرا فیڈانیوس نے ایکشن لینے کا وعدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میچز میں […]

وقاریونس کا زمبابوے کے خلاف ٹیم کی مجموعی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار

وقاریونس کا زمبابوے کے خلاف ٹیم کی مجموعی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار

لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ زمبابوے کے خلاف دونوں ٹی 20 میچ جیتنے کے باوجود وہ ٹیم کی مجموعی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی ٹیم زمبابوے سے بہتر تھی، اس لئے انہیں توقع تھی کہ پاکستانی […]

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع […]

بولنگ ٹیمپرنگ کے الزام سے پاک سری لنکا اے سیریز کا مزا کرکرا

بولنگ ٹیمپرنگ کے الزام سے پاک سری لنکا اے سیریز کا مزا کرکرا

کراچی : بولنگ ٹیمپرنگ کے الزام نے پاک سری لنکا اے سیریز کا مزا کرکرا کر دیا، تیسرے ٹیسٹ میں گیند کو ساخت خراب ہونے کے سبب تبدیل کرنا پڑا تھا، پاکستانی کوچ محمد اکرم نے ٹیمپرنگ کے تاثر کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اسپائیکس کے نیچے آنے سے گیند خراب ہوئی کسی نے […]

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

کرس الیگری سے ٹاکرے کے لیے عامر خان نے کمر کس لی

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 29 مئی کو امریکی باکسر کرس الیگری سے مقابلے کی تیاریوں میں مصروف ہیں، اس حوالے سے انھوں نے گذشتہ دنوں اپنی ایک تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شائقین سے شیئرکی،ویلٹر ویٹ کیٹیگری کی یہ فائٹ نیویارک کے بارکلے سینٹر پر منعقد ہوگی، عامر اس […]