counter easy hit

کھیل

زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

زمبابوے کے خلاف سیریز، قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور : پی سی بی کے مطابق زمبابوے کے خلاف آخری ٹی 20 کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کا اعلان کیا گیا۔ اظہر علی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، احمد شہزاد، اسد شفیق، حارث سہیل، شعیب ملک، بابر اعظم، محمد رضوان، سرفراز احمد، انور علی، حماد اعظم، عماد […]

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

لاہور : پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ مختار احمد دوسرے میچ کے بھی بہترین کھلاڑی قرارپائے اورانہوں نے سیریز کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوین کپتان ایلٹن چگمبورا نے […]

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

پاکستانی ٹیم کی خامیوں کا جلد نوٹس لیا جائے گا : وقار یونس

لاہور : پاکستانی ٹیم کی افتتاحی ٹیم میں فتح کے بعد پوری عوام خوشی سے نہال ہے لیکن قومی کوچ وقار یونس کہتے ہیں کہ کچھ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی میں کچھ خامیاں تھیں جن کا نوٹس لیا جائے گا۔ قومی شاہینوں کی زمبابوے کے خلاف جیت اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

لاہور : میدان وہی قذافی اسٹیڈیم وقت بھی شام سات بجے ٹیمیں بھی وہی پاکستان اور زمبابوے۔ نتیجہ کیا ہو گا اتوار کو پتہ چلے گا مقابلہ یعنی زور کا جوڑ ہو گا۔ قومی کھلاڑی ایک اور میدان مارنے کو تیار ہیں شاہین پریکٹس کے لیے اِن ایکشن ہو گئے۔ بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں […]

فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے

فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درو دیوار جھنجھنا اٹھے

نئی دہلی / احمد آباد: ایک اور فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درودیوار جھنجھنا اٹھے، بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا، 2بکیز کو گرفتار کرلیا گیا، ایک بیمار بن کر اسپتال میں داخل جبکہ2 سٹے باز بھائی فرار ہونے میں کامیاب […]

ٹی 20 میں شاندار کامیابی پر الطاف حسین کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

ٹی 20 میں شاندار کامیابی پر الطاف حسین کی پاکستان ٹیم کو مبارکباد

لاہور : متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے 6 سال بعد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پہلے ٹی 20 میں زمبابوے کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کی ہے۔ الطاف حسین نے کہا کہ پہلے ٹی 20کرکٹ […]

لارڈز ٹیسٹ: کیویز نے 2 وکٹوں پر 303 رنز بنا لئے

لارڈز ٹیسٹ: کیویز نے 2 وکٹوں پر 303 رنز بنا لئے

لندن : لارڈز ٹیسٹ میں کیویز نے انگلینڈ کو کرارا جواب دیتے ہوئے 2 وکٹ پر 303رنز جوڑلیے، کین ولیمسن 92 اور روس ٹیلر47رنز کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، دونوں کے درمیان اب تک تیسری وکٹ کیلیے 155رنز کی شراکت بن چکی، انگلینڈ کی برتری اب محض 86رنز باقی رہ گئی، اس سے قبل میزبان […]

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

دوسرے ہی میچ میں انتخاب درست ثابت کر دکھایا

لاہور : سمبڑیال کے نواحی گاؤں دھانا والی سے تعلق رکھنے والے مختار احمد نے زمبابوے کے خلاف شاندار کارکردگی دکھائی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس تاریخی میچ میں وہ بطور اوپنر یادگار اننگز کھیلنے میں کامیاب ہوئے تمام بولرز کو کیا خبردار اور صرف پینتالیس گیندیں کھیلیں۔ دھواں دار تیراسی رنز یعنی بارہ […]

فرنچ اوپن ٹینس ڈراز: نڈال اور جوکو وک کا کوارٹر فائنل میں ممکنہ ٹاکرا

فرنچ اوپن ٹینس ڈراز: نڈال اور جوکو وک کا کوارٹر فائنل میں ممکنہ ٹاکرا

پیرس : سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا، اتوار سے شروع ہونے والے ایونٹ میں 9 مرتبہ کے چیمپئن رافیل نڈال کا ممکنہ کوارٹر فائنل نووک جوکووک کے ساتھ ہوسکتا ہے۔ ویمنز سنگلز میں ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز کوکوارٹر فائنل میں رسائی کےلیے دیرینہ حریف وکٹوریا آذرنیکا […]

چاچا کرکٹ پرجوش نعروں سے شائقین کا لہو گرماتے رہے

چاچا کرکٹ پرجوش نعروں سے شائقین کا لہو گرماتے رہے

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں چاچا کرکٹ بھی شائقین کا لہو گرماتے رہے، سیالکوٹ کے رہائشی صوفی عبدالجلیل صبح ہی مخصوص سبز لباس زیب تن کیے اور ہاتھ میں قومی پرچم اٹھائے لاہور کی سڑکوں پر نکل پڑے نوجوانوں کے ساتھ ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا […]

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی

پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی

لاہور : پاکستان نے اوپنر احمد شہزاد اور مختار احمد کی شاندار بلے بازی کی بدولت پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے کو شکست دیدی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کے کپتان چگمبورا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج لاہور میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج لاہور میں کھیلا جائے گا

لاہور : انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، لاہور کی شان قذافی سٹیڈیم میں چھ سال بعد پاکستان اور زمبابوے کی ٹیمیں آج شام ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، کرکٹ دیوانوں کی دل کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔ 3 مارچ 2009 سے خوف کی علامت بنا قذافی سٹیڈیم آج پھر کرکٹ رونقوں کا نشان بننے […]

سرفراز احمد شادی کے دو روز بعد ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے لاہور پہنچ گئے

سرفراز احمد شادی کے دو روز بعد ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے لاہور پہنچ گئے

لاہور: سرفراز احمد پرواز میں تاخیر کے باعث صبح نو بجے کے بجائے سہ پہر تین بجے کراچی سے روانہ ہوئے۔ نائب کپتان کی دلہن ان کے ہمراہ لاہور نہیں پہنچیں۔ سرفراز احمد زمبابوے کے خلاف دو ٹی ٹونٹی میچ کھیلنے کے بعد پچیس مئی کو واپس کراچی جائیں گے جہاں ان کی دعوت ولیمہ […]

پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی

پاک زمبابوے ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی

لاہور : قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاک زمبابوے ٹیموں کے کپتان سیریز شروع ہونے سے ایک روز پہلے اکٹھے نظر آئے دونوں ٹرافی کی تقریب رونمائی میں شریک ہوئے۔ اس کے بعد قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ سے پہلے سینئر اور جونئیر کھلاڑیوں کے مختلف کمبی نیشن آزمانا چاہتے ہیں وہ […]

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

قذافی سٹیڈیم میں رنگا رنگ تقریب میں معروف گلوکار پرفارم کریں گے

لاہور : پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ کی واپسی پر رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جہاں ملک کے نامور گلوکار عینی، علی ظفر اور شہزاد رائے اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ پاکستان کے ویران میدان آباد ہونے کی خوشی میں قذافی سٹیڈیم میں معروف گلوکاروں کی شاندار پرفارمنس […]

ملک میں 6 سال سے ویران میدان کل سے ہرے بھرے ہوں گے

ملک میں 6 سال سے ویران میدان کل سے ہرے بھرے ہوں گے

لاہور: ملک میں عالمی کرکٹ نہ ہونے کے باعث 6 سال سے ویران میدان کل سے ہرے بھرے ہوں گے۔ پاکستان اور زمبابے کے خلاف کل ٹی ٹوئنٹی میچ سے سیریز کا آغاز ہوگا جب کہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بچے شروع ہوگا جب کہ میچ سے قبل دونوں ٹیموں نے قذافی […]

نیشنل آئس ہاکی لیگ، شکاگو بلیک ہاکس نے انیہم ڈکس کو شکست دے دی

نیشنل آئس ہاکی لیگ، شکاگو بلیک ہاکس نے انیہم ڈکس کو شکست دے دی

کیلیفورنیا : کیلیفورنیا میں جاری نیشنل آئس ہاکی لیگ میں شکاگو بلیک ہاکس کی ٹیم نے میزبان ٹیم انیہم ڈکس کو تین دو سے شکست دے دی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں کھیلے گئے آئس ہاکی کے میچ میں مہمان ٹیم شکاگو ٹیم نے آغاز سے ہی حریف ٹیم انیہم ڈکس پر دباؤ ڈالے رکھا۔ شکاگو […]

دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

دورہ بنگلہ دیش ، بھارت نے ٹیسٹ اور ون ڈے سکواڈ کا اعلان کر دیا

نئی دہلی : بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش کے دورے کیلئے ٹیسٹ اور ایک روزہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ جون 2015 میں شروع ہونے والی بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 1 ٹیسٹ میچ اور 3 ایک روزہ میچوں پر مشتمل ہو گی۔ عالمی کپ 2015 کے بعد بھارت اپنی پہلی سیریز […]

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

انٹرنیشنل کرکٹ واپس آ گئی سب زخم بھر گئے ہیں: احسن رضا

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں ہی کرکٹ دشمنوں کا نشانہ بننے والے امپائر احسن رضا بھی اب بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ کہتے ہیں کہ چھ سال پہلے ہونے والے حملے کے بعد سے وہ مایوس نہیں ہوئے آج کے اس دن کا انہیں انتظار تھا۔ قومی امپائر کا کہنا تھا کہ زمبابوے کی […]

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

پابندیاں ختم ہونے سے نئی زندگی ملی ہے، محمد عامر

سڈنی : فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے […]

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

ظہیرعباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں

کراچی : پاکستان کے ساتھ عدم تعاون کی وجہ سے سابق کپتان ظہیر عباس آئی سی سی کے رویے سے سخت نالاں ںہیں، ان کے مطابق کونسل کو ملک میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنا چاہیے تھا مگر اس کا رویہ کافی منفی رہا۔ ایک انٹرویو میں ظہیر عباس نے کہا کہ 6 […]

زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے، کپتان کرکٹ

زمبابوین ٹیم کی جرات مندی قابل ستائش ہے، کپتان کرکٹ

لاہور : ون ڈے کرکٹ کپتان اظہرعلی اورٹی ٹوئٹی کرکٹ کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کے پاکستان آنے پر نہایت خوشی کا اظہار کیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر مسرور ہوں، زمبابوے کی جرات مندی قابل ستائش […]