counter easy hit

کھیل

پاکستان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی ہار گیا، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ بھی ہار گیا، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور رفعت اللہ مہمند نے پُراعتماد طریقے سے اننگز کا آغاز کیا اور بغیر کسی نقصان کے پاکستان کو پچاس رنز تک پہنچایا تاہم آگے بڑھ کر کھیلنے کی کوشش میں احمد شہزاد آؤٹ ہو کر […]

تاریخی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

تاریخی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں شروع ہوگیا ہے۔ میچ میں کیوی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ با قاعدہ آغاز ہوچکا ہے ، جہاں کیوی ٹیم نے 2.3اوورز کھیل کر 7رنز اسکور […]

بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا

بلے بازوں کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ، پاکستان پہلا ٹی ٹونٹی میچ ہار گیا

دبئی : دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے رفعت اللہ اور وکٹ کیپر سرفراز احمد نے اننگز کا آغاز کیا۔ رفعت اللہ مہمند نے چوکا مار کر انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنے سکور کا آغاز کیا تاہم اس کے بعد […]

وزیراعظم نواز شریف نے سری لنکا میں پاک بھارت سیریز کی اجازت دے دی

وزیراعظم نواز شریف نے سری لنکا میں پاک بھارت سیریز کی اجازت دے دی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت کے ساتھ سری لنکا میں کرکٹ سیریز کی اجازت دے دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کی جانب سے بھارت کے ساتھ سیریز کے حوالے سے لکھے گئے خط کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کو سری لنکا میں […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پاکستان سپر لیگ کیلئے مثبت اشارہ

نئی دلی: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے لیے مثبت اشارہ دے دیا۔ سیکریٹری بی سی سی آئی راجیوشکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل میں بھارتی کھلاڑیوں کی شمولیت کا کہا تو غور کریں گے۔ راجیو شکلا کا کہنا تھا کہ ابھی پاکستان کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی آج کھیلا جائے گا

دبئی : شاہینوں اور انگلش شیروں کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان آفریدی نے کہا کہ وہ اپنی بوم بوم پرفارمنس سے ٹیم کو فتح دلوانا چاہتے ہیں۔ شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ اگر بورڈ اور حکومت […]

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

میر پور: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باری سل بلز کا سامنا کریں گے۔ بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ […]

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

لاہور: مسل مینیا لاس ویگاس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی تن ساز سلمان احمد کا لاہور ائرپورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سلمان احمد جنہوں نے باڈی بلڈنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا۔ لاس ویگاس میں ہونے والے تن سازی کے مقابلے “مسل مینیا” میں نہ صرف طلائی تمغہ اپنے […]

پریمیئر لیگ : سندر لینڈ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد کرسٹل پیلس کو ہرا دیا

پریمیئر لیگ : سندر لینڈ نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد کرسٹل پیلس کو ہرا دیا

لندن : پریمپئر لیگ فٹبال میچ میں کرسٹل پیلس اور سندر لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ اعصاب شکن رہا۔ میچ میں واحد گول سندر لینڈ کی جانب سے 80 ویں منٹ میں کیا گیا ۔ فاتح ٹیم کے سٹرائیکر جرمین ڈیفو نے گیند کو جال میں پہنچا کر ٹیم کو […]

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئرہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

کراچی: جونیئر ایشیا کپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد قومی ہاکی ٹیم کی جونیئر ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔ جونیرہاکی ٹیم کی وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔ ہاکی جونیئر ٹیم نے ٹورنانمنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی، جس کے بعد ٹیم نے آئندہ سال ورلڈ کپ کےلیے بھی کوالیفائی […]

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

پاک بھارت سیریز: جائلز کلارک نے دونوں کرکٹ بورڈز کو 4 دن کا وقت دیدیا

دبئی : پاک بھارت سیریز کے ثالث جائلز کلارک نے پی سی بی اور بی سی سی آئی حکام کو 4 دن کا وقت دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی حکومتوں سے اجازت لے کر آگاہ کریں۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت سیریز کے لئے سری لنکا کو واحد میزبان قرار دیا گیا […]

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے

لاہور: دبئی میں پاک بھارت کرکٹ سیریز پر بات چیت کے بعد چیئرمین پی سی بی شہریارخان اورنجم سیٹھی وطن واپس پہنچ گئے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ کرکٹ سیریز آئندہ ماہ سری لنکا میں ہوسکتی ہے۔ دبئی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے […]

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ: فائنل میں پاکستان کو بھارت سے بد ترین شکست

جونیئر ایشیاء ہاکی کپ: فائنل میں پاکستان کو بھارت سے بد ترین شکست

لاہور : ملائشیا کے شہر کووانٹن میں کھیلے گئے جونیئر ایشیاء کپ فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوئے، بھارتی کھلاڑیوں نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا، اور پاکستانی ڈی میں قبضہ جمائے رکھا۔ گول پہ گول اسکور کرتے ہوئے پہلے ہاف کے اختتام پر اسکور تین ایک کر دیا۔ بھارت […]

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں پہنچ گیا

کوالالمپور : پاکستان نے جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں کوریا کو شوٹ آؤٹ پر 7 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ اس طرح پاکستان جونیئر ایشیاکپ ہاکی کےفائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں جنوبی کوریا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی۔ مقررہ وقت میں مقابلہ 2،2 گول […]

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

بھارت میں میچ فکسنگ کا ناسور ڈومیسٹک لیگ تک پھیل گیا

نئی دہلی : میچ فکسنگ کا ناسور بھارتی ڈومیسٹک کرکٹ لیگ تک پھیل گیا، سینئرز سے متاثر ہوکر جونیئرز بھی غلط کام کرنے لگے،’ فکسڈ میچ ‘ سے ممبئی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونے والے معروف ٹورنامنٹ کنگا لیگ کی ساکھ دائو پر لگ گئی۔ ڈویژن ’ اے ‘ میں 2 ٹیموں نے لوئر ڈویژن […]

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

آئی سی سی تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے، برطانوی اخبار

لندن: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا اینٹی کرپشن یونٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ون ڈے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ آئی سی سی ذرائع کا کہنا ہے کہ مائیکل وان کے بیان کو نظر انداز نہیں کرسکتے، ہمارے پاس مشکوک سرگرمیوں کی اطلاعات ہیں۔ اخبار […]

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی: پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف سیریز میں 1۔3 سے شکست

دبئی : انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، ایلکس ہیلز اور جے جے رائے نے مہمان ٹیم کو چون رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا، ایلکس ہیلز بائیس رنز بنا کر محمد عرفان کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ جے جے رائے نے سیریز کی دوسری نصف سنچری چونسٹھ گیندوں پر چار چوکوں […]

چوتھا ون ڈے آج ہوگا، پاکستان کیلئے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع

چوتھا ون ڈے آج ہوگا، پاکستان کیلئے سیریز برابر کرنے کا آخری موقع

دبئی: پاکسستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ایک روزہ میچوں کی سیریز کا آخری میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ اب لڑکھڑانے والے پاکستانی بیٹسمینوں کیلیے یہ قدم جمانے اور خود کو بڑے اسکور کا اہل ثابت کرنے کا آخری موقع ہے۔ اس پر قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے اعتراف کیا کہ […]

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ میں ابھی کافی وقت پڑا ہے: مصباح الحق

لاہور : قائد اعظم ٹرافی کے چوتھے مرحلے میں سوئی نادرن گیس پائپ لائن کی جانب سے سیزن کے پہلے میچ میں شرکت کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرنے میں ابھی کافی وقت پڑا ہے چھے سات ماہ […]

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

ون ڈے ٹیم کیلیے الگ کوچ کی باتیں ہونے لگیں

دبئی : نگلینڈ دنیا کی پہلی ٹیم ہے جس نے ون ڈے کرکٹ کے لئے الگ کوچ مقرر کیا۔ پاکستان ٹیم کی ون ڈے کرکٹ میں حالیہ کارکردگی کے بعد یہ سوال اٹھایا جارہا ہے کہ پاکستان کی ٹیسٹ اور ٹی 20 ٹیمیں سیٹ ہیں اس لئے ون ڈے کرکٹ کی قیادت وقار یونس کے […]

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

مصباح، یونس اور اظہر کیلئے ہاں،آفریدی کیلئے ناں

لاہور: مصباح کے لیے ہاں،یونس کے لیے ہاں،اظہر کے لیے ہاں،آفریدی کے لیے ناں ہوگئی۔ شہریار خان پی سی بی کمیٹی میں آفریدی کی شمولیت کے لیے دیوار بن گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی کے لیے شاہد آفریدی کا نام بھی شامل تھا،تاہم چیئرمین شہریار خان نے شاہد آفریدی کی شمولیت کی مخالفت […]

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری: مصباح کی ایک درجہ تنزلی، گیارہویں پوزیشن پر فائز

لاہور : آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولیئرز پہلے نمبر پر ہیں جبکہ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان آٹھویں اور مصباح الحق گیارھویں نمبر پر ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے […]